Govt Elementary School 5Jb Kamal Pur

Govt Elementary School 5Jb Kamal Pur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Elementary School 5Jb Kamal Pur, News & Media Website, kamal Pur, Faisalabad.

تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا پروگرام سپیکر سنئیر ٹیچر فرحان سندھو۔۔۔۔
16/04/2025

تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا پروگرام سپیکر سنئیر ٹیچر فرحان سندھو۔۔۔۔

16/04/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 5 ج ب کمال پور میں تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر یاسر اقبال خطاب کر رہے ہے۔۔
Deputy District Education Officer W-EE Tehsil Faisalabad Sadar District Education Authority, Faisalabad

10/01/2023

سابق صدر بار چوہدری نوید مختار گھمن کو قتل کرنے کا واقعہ
سٹی پولیس آفیسر موقع پر پہنچ گئے

10/01/2023

سابق بار صدر فیصل آباد چوہدری نوید مختار گھمن کو سمندری روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

09/01/2023

فیصل آباد ڈی گراوٴنڈ میں ڈاکو شہری سے ایک کروڑ 30 لاکھ چھین کر فرار

"فیصل آباد کی پگ نوں لگ گیا داغ " کتنی بری بات ہے ،،،کیا یہ بھی کوئی شرارت ہے بھلا ؟ ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر فیصل آباد کی...
05/01/2023

"فیصل آباد کی پگ نوں لگ گیا داغ "
کتنی بری بات ہے ،،،
کیا یہ بھی کوئی شرارت ہے بھلا ؟
ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر فیصل آباد کی شناخت کے لیے لگائی جانیوالی پگ پر گزشتہ شب کسی نامعلوم شخص نے کالے رنگ سے سپرے کرکے اسے داغ دار کردیا ، پگ پر کی جانیوالی سپرے کا اگلے روز صبح پتہ چلا ، جس پر ڈی سی آفس کے سٹاف نے فوری طور پر اسکا نوٹس لیتے ہوئے کیمیکل کے ذریعے اس سیاہی کو صاف کروا دیا،اور پگ کو دوبارہ سے پینٹ بھی کیا گیا ہے
واضح رہے کہ ڈی سی آفس کے باہر یہ بڑے سائز کی پگ گزشتہ سال یکم دسمبر کو فیصل آباد ضلع کے 118 سال مکمل ہونے پر اعزاز کے طور پر ڈی سی آفس کے باہر لگائی گئی تھی جسے شہریوں نے بہت پسند بھی کیا اور اکثر شہری خاص کر خواتین اور بچے اس پگ کے ساتھ کھڑے ہوکر سیلفیاں بھی بناتے ہیں لیکن کسی نے منفی سوچ کا اظہار کرتے ہوئے شرارت کے طور پر سیاہی پھینک کر پگ کو داغدار کردیا جسے اب صاف کیا گیا ہے،دوبارہ پینٹ کرنے سے پگ تو نکھر گئی ہے لیکن منفی سوچ کا جو اظہار کیا گیا فیصل آبادیوں کے دل پر لگنے والا یہ داغ صاف نہیں ہوسکے گا
سوشل میڈیا پر بھی اس عمل کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے اور ساتھ یہ بھی لکھا گیا ہے کہ
" جاگ ڈی سی جاگ ، تیری پگ نوں لگ گیا داغ " ڈی سی صاحب کو جگانے کا مطلب ہے کہ انہیں احساس دلایا گیا ہے کہ جناب عالی آپ پورے ضلع کے وارث ہیں آپکی تو اپنی "پگ لاوارث" لگ رہی ہے
شہریوں نے سیاہی پھینکنے کے اس عمل پر غم وغصہ کا بھی اظہار کیا ہے

فیصل آباد جھنگ روڈ رشیدآباد میں پڑا یہ ٹرانسفارمر کسی بھی جانی نقصان کا سبب بن سکتا ۔۔۔۔فیصل آباد فیسکو کی کارگردگی پر س...
02/01/2023

فیصل آباد جھنگ روڈ رشیدآباد میں پڑا یہ ٹرانسفارمر کسی بھی جانی نقصان کا سبب بن سکتا ۔۔۔۔
فیصل آباد فیسکو کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے !!!!!

31/12/2022

سال کا آخری دن یادگار بنانے کیلئے نامعلوم شخص گھنٹہ گھر کی چھت پر چڑھ گیا۔۔۔ مطالبہ وغیرہ تو کوئی سامنے نہیں آیا لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ یہ شخص اوپر بہت خوش ہے
نوٹ: انتظامیہ اور پولیس اس شخص کو با حفاظت اتارنے کی کوششوں میں ہیں

Address

Kamal Pur
Faisalabad

Telephone

+923000405237

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Elementary School 5Jb Kamal Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share