
21/05/2025
ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بابر رانجھا اور سیکرٹری یونین کونسل نمبر 64 دھریمہ محمود الحسن ٹوانہ کی پٹاٹی کے متعلق گردش کرنے والی خبروں کے متعلق آج وکلاء پریس کلب سرگودھا میں پریس کانفرنس کرینگے اور اصل حقائق اور سیکرٹری کی یونین کونسل میں حرکات کی ساری وڈیو منظر عام پر لے آ ئیں گے