Qamber H. Naqvi

Qamber H. Naqvi For Promotions: [email protected]
(1)

07/08/2025
Thank You Ch Ramzan Tehsildar Lodhran
06/08/2025

Thank You Ch Ramzan Tehsildar Lodhran

یہ ریاست بہاولپور کے نوابوں کی تصاویر ہیں۔ بہاولپور وہ ریاست تھی جس نے نہ صرف قیامِ پاکستان میں سب سے پہلے الحاق کیا، بل...
06/08/2025

یہ ریاست بہاولپور کے نوابوں کی تصاویر ہیں۔ بہاولپور وہ ریاست تھی جس نے نہ صرف قیامِ پاکستان میں سب سے پہلے الحاق کیا، بلکہ مالی و تعلیمی سطح پر بھی نئی ریاست کی بھرپور معاونت کی

02/08/2025

For U Real Trader 😂😂😂 SECP aor FBR se bhi registered thi

آج رات 12 سے 1 بجے کے درمیان تحصیل صادق آباد کے علاقے بستی شیخاں نواز آباد میں پولیس مورچہ پر ایک اور بزدلانہ حملہ کیا گ...
01/08/2025

آج رات 12 سے 1 بجے کے درمیان تحصیل صادق آباد کے علاقے بستی شیخاں نواز آباد میں پولیس مورچہ پر ایک اور بزدلانہ حملہ کیا گیا۔ 20/25 انتہاء پسند مسلح ڈاکو راکـــــٹ لانچـــــرز اور دستی بمــــوں سے لیس ہو کر آئے اور چوکی پر حملہ کر دیا۔ ایلیٹ فورس کے سات جوان تعینات تھے جن میں سے پانچ اپنے رب کے حضور پیش ہوئے۔

یہ دن رحیم یار خان پولیس کی قــــــربانیوں کی ایک اور المناک کڑی ہے۔
یاد کیجیے:
22 اگست 2024 == بارہ پولیس جوانوں کی شہـــــــادت
31 جولائی 2024 == ایس ایچ او رانا رمضان کی شہــــــــادت
1 اگست 2024 == بھونگ میں تین پولیس جوانوں کی قـــــــــربانی

یہ کوئی عام اعداد و شمار نہیں یہ وہ قیمت ہے جو امن کے لیے چکائی جا چکی ہے۔

لیکن یاد رکھیں
رحیم یار خان پولیس صرف قـــــربانی دینے والی فورس نہیں، یہ دشمن کو ختم کرنا بھی جانتی ہے!
کچہ کے دہشــــــت گرد اب عبـــرت کا نشان بنیں گے۔
یہ جنگ اب ٹھنڈے الفاظ سے نہیں، فیصلہ کن کارروائی سے جیتی جائے گی۔

اب وقت ہے کہ کچہ کے اس ناسور کو جڑ سے ختم کر دیا جائے۔ انشاءاللہ
یہ نہ صرف ریاست کا فرض ہے، بلکہ پورے معاشرے کی بقاء کی شرط بھی۔

اللّٰہ ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

29/07/2025

300K Followers
Alhamdulilah

الحمدللہ۔ اپنا سٹوڈیو اپ گریڈ کیا ہے انشاءاللہ  آپ کیلیے ہمیشہ میعاری کانٹینٹ لے کر آئیں گے
16/07/2025

الحمدللہ۔ اپنا سٹوڈیو اپ گریڈ کیا ہے انشاءاللہ آپ کیلیے ہمیشہ میعاری کانٹینٹ لے کر آئیں گے

Ya Hussain A.S ❤️
06/07/2025

Ya Hussain A.S ❤️

یوم عاشورہخانبیلہ لیاقت پور
06/07/2025

یوم عاشورہ
خانبیلہ لیاقت پور

امریکہ نے ایران کی تین نیوکلیئر سائٹس پر حملہ کر دیا ہےیہ صرف ایک حملہ نہیں… ایک ممکنہ “چرنوبل 2.0” کی گھنٹی ہے۔اگر ان ح...
22/06/2025

امریکہ نے ایران کی تین نیوکلیئر سائٹس پر حملہ کر دیا ہے
یہ صرف ایک حملہ نہیں… ایک ممکنہ “چرنوبل 2.0” کی گھنٹی ہے۔

اگر ان حملوں میں افزودہ یورینیم یا ریڈیواکٹیو مواد فضا میں پھیل گیا، تو یہ حادثہ نہیں بلکہ جان بوجھ کر پیدا کی گئی تباہی ہوگی۔
چرنوبل ایک تکنیکی غلطی تھی، مگر یہاں معاملہ ایک نقصان دہ جنگی حکمتِ عملی کا ہے۔

جو تابکاری چرنوبل نے یوکرین میں برسوں تک پھیلائی، اس حملے کے بعد وہ پورے مشرقِ وسطیٰ میں پھیل سکتی ہے۔

ایران کا ردعمل، خلیج میں جنگ، اور پراکسی حملے دنیا کو ایک اور عالمی بحران کی طرف دھکیل سکتے ہیں۔

ایٹمی تنصیبات پر حملے، پوری انسانیت پر حملے کے مترادف ہوتے ہیں۔
یہ وقت ہے کہ دنیا ہوش سے کام لے، ورنہ آنے والے دنوں میں تابکاری ہم سب کو لپیٹ میں لے سکتی ہے۔

14/06/2025

کیا خریدا ہوا مال واپس یا تبدیل ہو سکتا ہے؟

میرا بھائیوں جیسا دوست انسپکٹر قسور عثمان SHO تھانہ کھٹیالہ شیخاں اور نعمان علی منڈی بہاءالدین پولیس مقابلہ میں شدید زخم...
14/06/2025

میرا بھائیوں جیسا دوست انسپکٹر قسور عثمان SHO تھانہ کھٹیالہ شیخاں اور نعمان علی منڈی بہاءالدین پولیس مقابلہ میں شدید زخمی

دوران ریڈ ایس ایچ او تھانہ کٹھیالہ شیخاں قسور عثمان کو سینے کندھے کے قریب فائر جبکہ نعمان علی کو ٹانگ پر فائر لگے ہیں گجرات ریفر

اللہ تعالیٰ سے جلد صحت یابی کی دعا ہے

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qamber H. Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share