
23/08/2024
چہرے کی بے غیرتی اور وکٹری کا نشان ملک کے نظام انصاف پر لعنت دے رہا ہے حکمرانوں پر لعنت دے رہا ہے
عوام الناس کے مردہ ضمیروں کو لعنت دے رہا ہے
اس گندے نظام کی محافظ نون لیگ پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کو لعنت دے رہا ہے
اس ملک میں اگر غریب کو شک پر ہی اٹھا لیا جائے تو ہفتوں اس کے گھر والوں کو معلوم نہیں پڑتا بندہ گیا کدھر
مزید آپکو یاد دلاتا چلوں ابھی کچھ دن پہلے پاکستان میں 33 لاکھ ووٹ حاصل کرنے والی ت_ح_ریک ل_ب_ی_ک پاکستان کے ایک ڈویژن فیصل آباد کے ذمہ دار کے ایک پرچے میں نامزد ہونے پر اس کے گھر سے خواتین اور نابالغ بچے کو اٹھا لیا گیا تھا اور ایک اور ذمہ دار کی کے تو بھائی کزنز حتی کہ دوسرے شہر سے بھی رشتے دار گرفتار کر لیے گئے تھے
لیکن مجال ہے اس بد بخت نظام میں ان غریبوں کا خون سڑکوں پر بہانے والے کسی ایک کو بھی کبھی سزا ہوئی ہو میں نے تو ظالم کو عدل و انصاف کے ایوانوں سے ہمیشہ ایسے ہی فتح یاب آتے دیکھا ہے
اگر کسی نے کبھی اس ملک میں کسی مالدار کو سزا ہوتے دیکھی ہو تو مہربانی فرما کر ہمارے علم میں اضافہ فرما دیں