10/06/2026
"ماں باپ اللہ کی وہ نعمت ہیں جن کی قدر انسان اکثر دیر سے سمجھتا ہے۔ ان کی عزت، خدمت اور دعا زندگی میں برکت اور کامیابی کا سبب بنتی ہے۔"
اللہ تعالیٰ والدین کو صحت، خوشی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💖