06/05/2024
تمام قومی اخبارات و چینلز سے منسلک پروفیشنل صحافیوں پر مشتمل واحد نمائندہ تنظیم کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن فیصل آباد جس کا مقصد باہمی اتحاد سے کرائم رپورٹرز کے ذاتی اور اداروں میں پیش آنے والے مسائل کا ازالہ کروانا ہے۔ ہم نہ صرف کرائم رپورٹرز بلکہ تمام صحافیوں کو دوران کام پیش آنے والے مسائل کا پہلے بھی ازالہ کرواتے آئے ہیں اور آئندہ بھی یونین کے پلیٹ فارم پر اس سلسلے کو مزید بڑھایا جائے گا۔۔