SidraSheikh Digital Agency

SidraSheikh Digital Agency Graphic Designer | Freelancer | Social Media Manager | Video Editor | Quran Teacher

9 محرم 1447 ہجری "اگر تم جان لو کہ ہم نے کربلا میں کیا دیکھا، تو تم دوبارہ کبھی نہ مسکراؤ گے۔" امام زین العابدین رضی الل...
06/07/2025

9 محرم 1447 ہجری
"اگر تم جان لو کہ ہم نے کربلا میں کیا دیکھا، تو تم دوبارہ کبھی نہ مسکراؤ گے۔"

امام زین العابدین رضی اللہ عنہ







💙🤍HAPPY FATHER'S DAY💙🤍"For the world, he may be just a worker, but for his children, he’s a superhero."                 ...
15/06/2025

💙🤍HAPPY FATHER'S DAY💙🤍

"For the world, he may be just a worker, but for his children, he’s a superhero."







15/06/2025

.

EID DAY 2 💙🤍🐄🐑🐫🐃🐏Eid Adha Mubarak to all celebrating today the Islamic festival.Wishing you and your families a blessed ...
08/06/2025

EID DAY 2 💙🤍🐄🐑🐫🐃🐏
Eid Adha Mubarak to all celebrating today the Islamic festival.

Wishing you and your families a blessed ‪EID UL AZHA filled with peace, joy, and togetherness.

‪ ‬ ‫ ‬
#عیدقربان #عیدمبارک
#ذوالحجة #ذوالحجہ #ذوالحج
#تکبیرات #حج








Eid Adha Mubarak to all celebrating today the Islamic festival.Wishing you and your families a blessed ‪EID UL AZHA fill...
07/06/2025

Eid Adha Mubarak to all celebrating today the Islamic festival.

Wishing you and your families a blessed ‪EID UL AZHA filled with peace, joy, and togetherness.

‪ ‬ ‫ ‬
#عیدقربان #عیدمبارک
#ذوالحجة #ذوالحجہ #ذوالحج
#تکبیرات #حج








💙🤍 " اے میرے بھتیجے فضل! اس روز(عرفہ کو) جس نے اپنے کان، آنکھ اور زبان کو سنبھال لیا تو اسکی مغفرت قطعی ہے "رسول اللّٰہ ...
06/06/2025

💙🤍 " اے میرے بھتیجے فضل! اس روز(عرفہ کو) جس نے اپنے کان، آنکھ اور زبان کو سنبھال لیا تو اسکی مغفرت قطعی ہے "

رسول اللّٰہ ﷺ
[مسند أحمد 3033 | صحح إسناده الشيخ أحمد شاكر]

💙🤍 آج کے دن اس دعا کو دل کی گہرائیوں سے بار بار پڑھیں یہی وہ کلمات ہیں جو رب کے سب سے زیادہ محبوب ہیں، اور بندے کے سب سے قریب۔🤍

💙🤍 حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:

> "ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں سے کوئی بھی دن عبادت میں زیادہ محبوب نہیں جو اللہ کے نزدیک ہو، اس دن کی نسبت جو دن جمعہ کے ساتھ ملا ہو۔"
(روایات کا مجموعہ، الفضل المستطاب)

#ذوالحجة #ذوالحجہ #ذوالحج
#تکبیرات #حج







🕋 Hajj Mubarak 🌙1446 AH / 2025SS Digital Agency  extends heartfelt greetings to all Muslims on the blessed occasion of H...
05/06/2025

🕋 Hajj Mubarak 🌙
1446 AH / 2025

SS Digital Agency extends heartfelt greetings to all Muslims on the blessed occasion of Hajj.

May Allah accept the prayers, sacrifices, and devotion of all pilgrims, and may this sacred journey bring peace, unity, and countless blessings to the entire Ummah.

Hajj Mubarak from the SS Digital Agency.🕋📿


💙🤍💙🌿☘️
#ذوالحجة #ذوالحجہ #ذوالحج
#تکبیرات #حج








05/06/2025

Dhul-Hijjah Day 8>>🤍💙

🕋📿 شیخ الاسلام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ (١٨١ھ) فرماتے ہیں : میں عرفہ کے پچھلے پہر سفیان ثوری رحمہ اللہ کے پاس گیا۔ وہ گھٹنوں کے بل بیٹھے تھے، اور آنکھیں ڈبڈبائی ہوئی تھیں۔ میں رونے لگا۔ انہوں نے مجھے دیکھا اور کہا :

کیا بات ہے؟ میں نے عرض کی : اس جم غفیر میں بدترین صورتِ حال کس شخص کی ہے؟ سفیان کہنے لگے : ”جسے لگتا ہے کہ آج بھی اللہ ان لوگوں کو معاف نہیں کرے گا۔“

(حسن الظن لابن أبي الدنيا : ٧٨)

🕋📿 ”عرفہ سے زیادہ وسیع دروازہ رحمت کا کسی اور دن نہیں کھلتا
افسوس وہ شخص جو اتنے کھلے دروازے سے بھی داخل نہ ہو پایا۔“

(شیخ طریفی حفظہ اللہ)

💙🤍💙🌿☘️
#ذوالحجة #ذوالحجہ #ذوالحج
#تکبیرات #حج







HAJJ MUBARAK1446 AH  / 2025💙🤍💙🌿☘️     #ذوالحجة  #ذوالحجہ  #ذوالحج  #تکبیرات  #حج                                        ...
04/06/2025

HAJJ MUBARAK
1446 AH / 2025

💙🤍💙🌿☘️

#ذوالحجة #ذوالحجہ #ذوالحج
#تکبیرات #حج







04/06/2025

Dhul-Hijjah Day 7>>🤍

💙 امام احمد بن حنبل کو امام ابو عوانہ نے بتایا کہتے:
ہم سعید الجریری کے پاس ذوالحج کے پہلے دس دنوں میں گئے تو انہوں نے (ڈانٹتے ہوئے) کہا:

یہ (اللہ کی عبادت میں) مشغول رہنے کے دن ہیں ، اور لوگوں کو اپنی ضروریات کی پڑی ہے ، جب کہ انسان افسوس کے قریب ہوتا جاتا ہے (کہ کاش میں نیکی کر لیتا!) ۔

[سؤالات الأثرم للأمام أحمد بن حنبل ص 39]

🤍 نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان ایام (ذی الحجہ) میں بہت کثرت سے دعائیں کرتے۔ اور صحابہ کو کثرت سے تہلیلات،تکبیرات، تحمیدات پکارنے کا کہتے۔

ابن القيم -رحمه الله تعالى
زاد المعاد (٣٦٠/٢)

💙 دو رکعت نفل نماز توبہ کی نیت سے پڑھیں، اور دل سے اپنے گناہوں پر نادم ہو کر اللہ سے معافی مانگیں۔
صدقہ صرف مال دینا نہیں، محبت بانٹنا بھی ہے۔
یہ مسکراہٹ ہو سکتی ہے، کسی غمگین دل کا سہارا ہو سکتا ہے، یا کسی بھوکے کو کھانا کھلانا۔
صدقہ دلوں کو نرم کرتا ہے، گناہوں کو دھو دیتا ہے،
اور اللہ کی رحمت کو کھینچ لاتا ہے۔
"صدقہ دو، تاکہ بیماریوں اور بلاؤں سے محفوظ رہو۔"

💙🤍💙🌿☘️
#ذوالحجة #ذوالحجہ #ذوالحج
#تکبیرات #حج







02/06/2025

Zilhaj Day 5 🤍💙🩵
ہر ساعت کو تکبیرات کی خوشبو سے مہکائے رکھے ۔
اذان کو متوجہ ہو کر سنیں اذان کا جواب دیں ، اذان کو غور سے سننا کٸی غموں کا
مداوا بن جاتا ہے ۔
اور خوب ساری دعائیں کریں ، اپنے دل کی دعائیں ۔🤍

یہ دس کے دس دن ذوالحجة کے رات دن عبادت سے گزارنا ایسے جہاد تک سے افضل ہیں جس میں آدمی کی جان و مال نہ چلا گیا ہو!

(امام ابن تیمیہ رحمه الله)
🌹

#ذوالحجة #ذوالحجہ #ذوالحج
#تکبیرات #حج







Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SidraSheikh Digital Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SidraSheikh Digital Agency:

Share