JI YOUTH FSD

JI YOUTH FSD activities & News
Jamiat e Islami Youth
Faisalabad

28/06/2024
غزہ کے معصوم بچوں کے خون پر اپنے محلات تعمیرکرنے والوں کا بائیکاٹ کرو
22/06/2024

غزہ کے معصوم بچوں کے خون پر اپنے محلات تعمیرکرنے والوں کا بائیکاٹ کرو

11/05/2024
Welcome to    Ameer Mohtram,   .Ameer Jamaat E Islami Pakistan.Dated: 17th May 2024, Friday at 6:30 pm.-Fateh Ground, Sa...
04/05/2024

Welcome to Ameer Mohtram, .
Ameer Jamaat E Islami Pakistan.
Dated: 17th May 2024, Friday at 6:30 pm.
-Fateh Ground, Saleemi Chowk, Faisalabad.

17مئی کو نومنتخب امیرحافظ نعیم الرحمن کے عوامی استقبالیہ کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس سے جماعت اسلامی پنجاب جنرل سیکرٹری نصر...
03/05/2024

17مئی کو نومنتخب امیرحافظ نعیم الرحمن کے عوامی استقبالیہ کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس سے جماعت اسلامی پنجاب جنرل سیکرٹری نصراللہ گورایہ،ضلعی امیرصدر پروفیسرمحبوب الزماںبٹ،ضلعی صدر جے آئی یوتھ حافظ محمدنویداعوان جماعت اسلامی یوتھ کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

جے آئی یوتھ فیصل آباد آن لائن اجلاس کی کوریج
25/04/2024

جے آئی یوتھ فیصل آباد آن لائن اجلاس کی کوریج

شیئر کیجیے تاکہ مسلمانوں رمضان میں نیکوں کی جانب زیادہ توجہ دے سکیں
11/03/2024

شیئر کیجیے تاکہ مسلمانوں رمضان میں نیکوں کی جانب زیادہ توجہ دے سکیں

‏ایک کہاوت سنا کرتے ہیں کسی گھر میں چور آتے ہیں تو پہلی رات کنکریاں اندر پھینک کر بھاگ جاتے ہیں گھر والے اُٹھ کر دیکھتے ...
01/03/2024

‏ایک کہاوت سنا کرتے ہیں کسی گھر میں چور آتے ہیں تو پہلی رات کنکریاں اندر پھینک کر بھاگ جاتے ہیں گھر والے اُٹھ کر دیکھتے ہیں کوٸی نہی ہوتا دوسری رات پھر اِس عمل کو دھرایا گیا پھر گھر والے دیکھ کر سو گٸے کچھ دن یہ عمل ہوتا رہا پھر ایک رات گھر والے کنکریوں کی آواز سن کر بھی سوۓ ‏رہے کہ بلی ہو گی اور اُس رات چور گھر کا سفایا کر گٸے۔۔۔۔۔۔
یہ عورت پہلا پتھر ہے ہم نے اِس کی بنیاد پر مذہب کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا اب کوٸی لبرل آنٹی آیات والا لباس پہن کر آۓ گی اور ہم حلوہ اور جلوہ سمجھ کر تالیاں بجاٸیں گئے
سونے والو جاگتے رہیوں چوروں کی رکھوالی ہے
تمہارے دین کے دشمن تاک میں ہیں۔
یقین کسی پر مت کرنا۔ فتنوں کا دور ہے۔
اللہ پاک ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے... آمین

31/01/2024

پی پی113 کہکشاں کالونی میں جے آئی یوتھ فیصل آباد کےضلعی جنرل سیکرٹری میاں فاروق احمد کی رہائش گاہ پر قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواران کی کارنرز میٹنگ سے ضلعی صدر جے آئی یوتھ فیصل آباد حافظ محمد نوید اعوان خطاب کررہے ہیں

یوم وفات - حافظ سلمان بٹ28 جنوری 2021اللہ تعالی دین کی سربلندی کے لیے حافظ صاحب کی جدوجہد قبول فرماے جس کے ہم گواہ ہیں، ...
29/01/2024

یوم وفات - حافظ سلمان بٹ
28 جنوری 2021
اللہ تعالی دین کی سربلندی کے لیے حافظ صاحب کی جدوجہد قبول فرماے جس کے ہم گواہ ہیں، اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے میں استقامت اور ہمت دے۔ آمین
جماعت اسلامی لاہور


Address

المرکزالاسلامی چنیوٹ بازارفیصل آباد
Faisalabad
38900

Telephone

+923216654927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI YOUTH FSD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category