MiaN SiBi

MiaN SiBi Sohaib Aslam
Software developer
Crickter
Professional computer scientist

Samundri premier league 3 Please pray for my team ❤️
21/05/2025

Samundri premier league 3
Please pray for my team ❤️

21/05/2025

"تعلق برقرار رکھنا ہو تو اچھائیاں بیان کرو،
تعلق ختم کرنا ہو تو سچائیاں بیان کرو۔"

14/05/2025

اَللّٰــهُمَّ صَــّلِ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلىٰ اٰلِهِ وَسَــِلّمْ

10/05/2025

بہت سے کام رہتے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
کروڑوں لوگ بُھوکے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی

کھلونوں والی عُمروں میں اِنہیں ہم موت کیوں بانٹیں ؟
بڑے معصوم بچے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی

پڑوسی یار ! جانے دو، ہنسو اور مسکرانے دو
مسلسل اشک بہتے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی

بھلا اقبال و غالب کا کہاں بٹوارہ ممکن ہے ؟
کہ یہ سانجھے اثاثے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی

اگر نفرت ضروری ہے تو سرحد پر اکٹھے کیوں ؟
پرندے دانہ چُگتے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی

چلو مل کر لڑیں ہم تُم جہالت اور غربت سے
بہت سپنے اُدھورے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی

سنبھالیں اُن کو مل جُل کر سکھائیں فن محبت کا
بہت جوشیلے لڑکے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی

اِدھر لاہور اُدھر دِلّی، کہاں جائیں گے ہم فارس
یہی دو چار قصبے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی

رحمان فارس

10/05/2025

We're united,
We are not afraid.
We are Pakistan.
نعرہ تکبیر اللہ اکبر. نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ. پاکستان زندہ باد

26/04/2025

جہاں دس لوگ آپ کو پسند کریں گے
وہیں دو لوگ ناپسند بھی کریں گے،
اور چار چھے تنقید بھی۔
یہی دنیا کا اصول ہے۔۔۔
ہم ہر کسی کی کہانی میں اچھے نہیں ہوتے۔

14/10/2024

کیا آپ اداس ہیں؟
کیا آپ کو لگتا ہے کہ میں اکیلی ہوں؟
میرا کوئی نہیں ہے!
ایک بات کہوں؟
یہ دنیا ہے، ہم تو جنت کے راہی ہیں نا!
جب اداسی چھا جاتی ہے نا! یہ روح اداس ہوتی ہے۔ پتا ہے کیوں؟ کیوں کہ اس کا گھر تو جنت ہے، وہ جنت سے آئی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ روح اداس ہوتی ہے اور پھر جب ہم روح کو اللہ کے ذکر سے محروم کرتے ہیں، تو وہ بے چین ہو جاتی ہے۔
روح کو بھی تو غذا چاہیے نا؟
جانتے ہیں، روح کی غذا کیا ہے؟
ذکرِ الہٰی، تلاوتِ قرآن، استغفار اور تسبیحات۔

04/10/2024

‏دولت ایک جھٹکے میں
اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین

Address

Faisalabad

Telephone

+923207078407

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MiaN SiBi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MiaN SiBi:

Share