Amir Lali

Amir Lali Digital Content Creator
Advocate ⚖️
LL.B, MBA, M.Phil Sociology
DM for contact | Faisalabad

18/09/2026

بھارت دُنیا کے خوبصورت ملکوں میں شامل ہوتا ہے۔ وہاں کے پہاڑی علاقے پاکستان جیسے ہی پیارے ہیں لیکن وہاں کے کھانے بھی پوری دُنیا سے الک ہیں۔ وہاں ذائقے کُچھ اس طرح بنتے ہیں جہاں صفائی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ویڈیو دیکھ کے خود فیصلہ کریں

18/09/2026

یہ ملکِ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔ آنے والی نسل کا کام میں پڑ رہی۔ اس ڈرامے میں لے کے آنیوالے اور اس کو انٹری دینے والے دونوں کو سلام ہے۔ کیا سبق دیا جا رہا

18/09/2026

یہ مشہور واقع بھارت کے شہر ممبئی میں گُڑگاؤں میں پیش آیا جس میں ایک کار سوار نے بائیکر لڑکی کو بیچ سڑک میں کار سے ٹکر مار دی۔ اس واقع کے بعد ایک بحث چھڑ گئی کہ پوش علاقوں مین بھی لوگ محفوظ نہیں

18/09/2026

کیا سی ایم کے پی کے سُہیل آفریدی پنجاب میں فسادی پھیلانے آیا تھا یا پھر اُس کا حق بنتا تھا۔ اور پنجاب میں اس کے ساتھ ہوا وہ ٹھیک تھا

17/09/2026

یمن کے حوثیوں کی طرف سے مکہ مکرمہ پہ ڈرون چلانے کی تردید کر دی گئی۔ حوثیوں کے مطابق انہوں نے مکہ مکرمہ پہ کوئی ڈرون نہیں چلایا۔ اس تردید کے بعد سارے اشارے اسُ ملک کی طرف جا رہے جو عالمِ اسلام کو ج ن گ کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے۔ آپ کی اس تجزیہ کے بارے کیا راۓ ہے

17/09/2026

یمن میں موجود حوثیوں کا بہت بڑا اقدام۔ مسلمانوں کی سب سے مقدس مقام کی طرف ایک ڈرون چلا دیا۔ ڈرون کو ہوا میں ہی روک دیا گیا لیکن اس مسلمان قوم کو تقسیم کرنے اور مسئلہ کو پھیلانے کی ایک سا۔ز۔ش ہے۔

17/09/2026

Govt. Of the Pakistan hs announced a discount of 100 Rs per litter to those Pakistanis who have moter bike and 800 cc Car. They will wnjoy a Rs 3000 discount on 30 litter of petrol per month.

15/09/2026

ملکِ پاکستان کے لیڈرز اور ممبرانِ اسمبلی اس مسئلہ پہ بلک بحث نہیں کر رہے جعکہ سب سے زیادہ ضروری ئے۔ انہیں ہر وہ کام ضروری لگتا جس میں اُن کا اپنا فائدہ ہو جبکہ عوام کے لئیے کُچھ کرنے کے لئیے نہیں سوچتے

15/09/2026

انڈیا میں ہونے والی مشہور سمٹ کے دوران جہں پوری دُنیا کے لیڈرز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے وہاں موجود بھارتی حکومتی اہلکار ڈرائی فروٹس کھانے میں مشغول رہے۔ سوشل میڈیا پہ آج سب سے ٹرینڈنگ ٹاپک چل رہا

14/09/2026

بہت ہی ذیادہ مزاحیہ معاملہ ہو گیا۔ بھارت میں جاری سمٹ کے دوران بھارتی آفیشلز ڈرائی فروٹس کھاانے میں مصروف رہے جب کہ یہ سارا معاملہ کیمرہ کی آنکھ میں قید ہو گیا

Address

12
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Lali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share