26/07/2025
اسحاق ڈار اور اس کے ٹولے کے لوگ سب ایک ہی سوچ رکھتے ہیں،
اور وہ سوچ اُس کے حالیہ بیان سے صاف جھلکتی ہے۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں ان کا رویہ ثابت کرتا ہے
کہ یہ لوگ صرف پاکستانی عوام کو لوٹنے آتے ہیں۔
ان کی بیٹیاں "قوم کی بیٹیاں" ہیں،
لیکن جب اصل قوم کی بیٹیاں گورے اٹھا کر لے جائیں
تو ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ان کے بیٹے غیر ممالک میں مزے کرتے ہیں،
اور قوم کے ٹاپر بیٹوں کے لیے بس رکشہ رہ جاتا ہے۔
فرق صرف سوچ کا ہے۔
جو لوگ آج بھی اس حرامی ٹولے کے حق میں ہیں:
یا تو وہ خود حرامی ہیں،
یا پھر انہی کے پالے ہوئے جن کو یہ مراعات دیتے ہیں،
یا وہ لوگ ہیں جو ان پڑھ اور بے شعور ہیں۔
اب وقت آ چکا ہے سوچ بدلنے کا!
لوگوں کو حق اور باطل کا فرق سمجھ آ جانا چاہیے!