
15/09/2024
لندن میں مقیم معروف شاعر منان قدیر منان کی پنجابی غزل کی ریکورڈنگ کے سلسلے میں Romeo Records Studio میں افتتاحی تقریب ہوئی جس میں استاد اعجاز توکل صاحب نے اپنے شاگردوں کے ہمراہ افتتاحی کیک کاٹا۔ اس موقع پر معروف شاعرہ بشرئ ناز صاحبہ، مکرم خان، حارث جمیل، رومیو توکل، رانا عثمان خادم بھی موجود تھے ۔
اس غزل کی دھن استاد اعجاز توکل خاں صاحب نے بنائی ہے جبکہ گائک مکرم خاں صاحب اور اس کی میوزیکل ارینجمینٹ رومیو توکل صاحب نے کی ہے۔
بہت جلد آپ سب کی خدمت میں پیش کی جائے گی