RS News Insight

RS News Insight "🔥 Stay ahead with the latest in Pakistani politics, government affairs, and breaking news. Real-time updates, bold analysis, and trending stories.

Your trusted source for all things Pakistan. 🇵🇰 "

12/10/2025

Chief Minister Punjab's Updates
Team MNS
Government of Pakistan
DG ISPR

11/10/2025

Faisalabad Municipal Officer Aamir Awan ke khilaf sazish? Fake Journalism ka naya khel be-naqab! | RS News Inside

---

🔖 Hashtags (Roman English):














06/10/2025

Trump ka Gaza Peace Plan — Aman ya Siyasi Chaal?”
(Shabbir Raja ne sab kuch dekha!)



🔥 Hashtags:

05/10/2025
05/10/2025

1) جامع چارٹر — تحریکِ عدل (پیراوار / مطالبات)786/92(5Fsd
جناب صدر پاکستان/ جناب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان /چیئرمین سینٹ /جناب سپیکر قومی
اسمبلی/ جناب چیف جسٹس اف پاکستان
تمہید:
پاکستان کی تاریخ میں ’’انصاف‘‘ اور ’’عدل‘‘ کے نظریات الگ الگ تجربات سے گزرے ہیں۔ قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک اقتدار کے تمام تجربات — مارشل لا ہوں یا جمہوری عمل — عوام کے حقیقی مفاد میں مؤثر ثابت نہیں ہوئے۔ موجودہ معاشی بحران، قرضے، بدعنوانی، اختراعاتِ ادارہ جاتی اور عوامی خدمتی نظام کی ناکامی نے یہ واضح کر دیا ہے کہ صرف ’’انصاف‘‘ کا بیانیہ کافی نہیں — ہمیں ایک منصفانہ، شفاف اور عوامی مفاد پر مبنی نظامِ عدل درکار ہے۔ تحریکِ عدل کا مقصد یہ نظام قائم کروانا ہے۔

اہم مطالبات (نمبر بہ نمبر):

1. وزارتوں اور محکموں کی تعداد کم کی جائے۔

وفاقی و صوبائی سطح پر غیر ضروری اور اوپر سے اوپر بنائے گئے محکمے ختم کیے جائیں۔ وزارتوں، مشیروں اور افسران کی تعداد کو کم کر کے انتظامی افادیت اور شفافیت بڑھی جائے۔

2. نمایندوں اور سینیٹرز/مقامی نمائندوں کی تنخواہیں عوامی مزدور کے برابر کی جائیں۔

صدر وزیراعظم چیئرمین سینٹ سپیکر پر امید اسمبلی وفاقی وزرا صوبائی وزراءم این این اے، ایم پی اے، سینیٹرز اور لوکل نمائندوں کی تنخواہیں اور مراعات کم کر کے ایک عام مزدور کی تنخواہ کے برابر ری کنسیڈر کی جائیں،

3. سرکاری گاڑیاں اور مراعات محدود کی جائیں۔

وزیروں، مشیروں اور اعلیٰ افسران کے لیے 1300 سی سی سے بڑی ذاتی سرکاری گاڑیاں ختم کی جائیں۔ ریاستی رہائشیں، جائدادیں اور مراعات شفاف کمیٹی کے تحت منظم ہوں۔

4. انتظامی بوجھ کم کر کے بیوروکریسی کی تعداد گھٹائی جائے۔

بیوروکریٹس کی ’’فوج‘‘ کو کم کیا جائے، غیر ضروری سربراہی عہدوں اور اضافی ڈھانچوں کو ضم یا ختم کیا جائے۔

5. اصل بلدیاتی نظام بحال کیا جائے۔

لوکل گورنمنٹ، میونسپل کارپوریشنز اور ضلع کونسل کو مکمل طور پر واپسی دی جائے؛ بلدیاتی الیکشن فوری کروائے جائیں؛ علاقائی اتھارٹیز اور کمپنیز جو مقامی اختیارات سے محکمات چھین کر بنائی گئیں، وہ ختم کی جائیں۔

6. محکمہ جاتی شفافیت اور احتساب۔

ریاستی خزانے کی ٹھیکیداری اور اخراجات کی شفاف تحقیقات؛ جو افسر یا سیاستدان قومی دولت کا غلط استعمال کریں، ان کی جائداد ضبط اور عوامی عدالت میں پیشی لازم ہو۔

7. نئے صوبے اور زرعی ترقی، ڈیمز کی تعمیر۔

علاقائی فلاح و بہبود کے لیے نئے صوبائی انتظامی اختیارات پر غور؛ زرعی زمینوں کی بحالی کے لیے نہری نظام بہتر کیا جائے؛ ڈیمز اور پانی کے منصوبوں کی فوری ترجیح دی جائے۔

8. قومی اخراجات میں کٹوتی۔

غیر ضروری قومی اشرافیہ کے اخراجات، ذاتی نشریاتی مراعات، اور عوامی تہواروں پر غیر ضروری سرکاری اخراجات میں کٹوتی کی جائے۔

9. سرکاری ملازم سےعام مزدور ملازم جیسے سلوک کریں۔

سرکاری ملازم عوام کے نمائندے ہیں — ان کی مراعات، سیکیورٹی 5سے20مرلہ رہائش سے اوپر تمام رہائشی منسوخ کی جائیں تمام سرکاری افسران باشمول بیوروکریٹس کے بچے سرکاری سکولوں میں عام مزدور کے بچے کے ساتھ تعلیم حاصل کرے اور نظام تعلیم یکساں ہونا چاہیے تاکہ مساوات قائم ہو۔

10. عدالتی و اجرائی نظام کا ازسرِ نو جائزہ۔

فیصلے ہموار اور قومی زبان میں سامنے آئیں؛ عدالتی عمل تیز، شفاف اور عوام دوست بنایا جائے؛ ریٹائرڈ اعلیٰ عہدہ داروں کو عمر بھر مراعات بند کی جائیں۔صدر وزیراعظم چیئرمین سینٹ سپیکر قومی اسمبلی جسٹس ان سب کی ٹینشن مراعات فل فور ختم کی جائیں

11. قرضوں اور مالیاتی بدانتظامی کا جوابدہ نظام۔

جس دور میں قرض لیا گیا، اس دور کے رہنماؤں سے تفصیلی جواب طلب کیا جائے؛ ان لوگوں کی جائدادیں اور کاروبار ضبط کر کے بینکوں کی ریکوری کو یقینی بنایا جائے؛ ناکام ریکوری کے ذمہ دار بینک سربراہان پر سخت کارروائی ہو۔ نتیجہ و سفارشات * تحریک عدل کا ماننا ہے کہ عدل کا حقیقی نفاز صرف اداروں کی صفائی شفاعت احتساب اور عوامی شرکت کے ذریعے ممکن ہے اوپر دیے گئے نکات کو قانون سازی ائینی اصلاحات اور عوامی مشاورت کے ذریعے نافذ کیا جائے یہ غیر جانبدار قومی کمیٹی فوری طور پر قائم کی جائے جو ان مطالبات کی جانچ نفاز اور عوامی رپورٹ مرتب کرے # خیر اندیش تحریک عدل 05-10-2025بروزاتوار

04/10/2025
04/10/2025

Government of Pakistan
Team MNS
DG ISPR
DG Isi Pakistan Fans

30/09/2025

Government of Pakistan
Team MNS
DG ISPR
Chief Minister Punjab's Updates

28/09/2025
27/09/2025

Government of Pakistan
Noah Sharif official
team

24/09/2025

Faisalabad Police Deal? Afshan Chaudhry ne Kholi Asal Kahani | RS News Inside"



Address

Satiana Road Fish Farm
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RS News Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share