Earn with NK

Earn with NK welcome to my page this page learning and earning and achievement your goals helper

*السَّلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*صبح بخیر۔♥️✨*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️**"اگر کوئی چیز ہم...
04/08/2025

*السَّلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*
صبح بخیر۔♥️✨
*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️*

*"اگر کوئی چیز ہمارے نصیب میں ہے تو ہم اسے ضرور دیکھیں گے۔!!*♥️✨
*اور اگر نہیں ہے تو اللہ کی طرف سے جو تقدیر میں ہے، وہی ہمارے لیے بہتر ہے۔"*♥️✨

`الحمدللہ کہہ دو۔۔۔`♥✨

یہ جو کٹھن حالات تُم پر آئے ہیں ، یہ تمھیں سکھانے آئے ہیں ، تُمہیں نکھارنے آئے ہیں ، تمہیں ہیرا بنانے آئے ہیں ،خُود کو ض...
03/08/2025

یہ جو کٹھن حالات تُم پر آئے ہیں ،
یہ تمھیں سکھانے آئے ہیں ،
تُمہیں نکھارنے آئے ہیں ،
تمہیں ہیرا بنانے آئے ہیں ،
خُود کو ضائع ہرگز نہیں کرنا ،
اپنے مقصد پر نظر رکھو ۔ 🤎

*Forex* سیکھنے کے فائدے یہ ہیں:1. *Extra income* کا شاندار موقع—دنیا بھر میں کہیں سے بھی، کسی بھی وقت کام کر سکتے ہیں۔2....
01/08/2025

*Forex* سیکھنے کے فائدے یہ ہیں:

1. *Extra income* کا شاندار موقع—دنیا بھر میں کہیں سے بھی، کسی بھی وقت کام کر سکتے ہیں۔
2. آپ کو عالمی مارکیٹ اور معیشت کی سمجھ آتی ہے، خود مختار decision لے سکتے ہیں۔
3. کم investment کے ساتھ شروع کیا جا سکتا ہے—part-time یا full-time، دونوں ممکن ہیں۔
4. اپنی skills اور discipline improve ہو جاتی ہے، financial freedom بھی possible ہے!

کیا آپ کو فاریکس سیکھنے کا آسان طریقہ/فری کورس چاہیے؟ 😊
Zoom meeting ho gi Daily us ko join Kareen aur Forex seekheen aur Earnings Kareen $$$$$

25/07/2025
23/07/2025

*السَّلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*صبح بخیر۔♥️✨*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️**✨♥️شُروع اَللہ ک...
18/07/2025

*السَّلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*
صبح بخیر۔♥️✨
*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️*

*✨♥️شُروع اَللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم کرنے والا ہے۔♥️✨*
*اللَّهُـمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥️✨*
*اللهم بارك علَےَ مُحمَّـدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد*♥️✨
*♥️جمعہ مبارک*♥️
**نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
*"کیا میں تمہیں نہ بتا دوں کہ تم میں سب سے بہتر اور سب سے بدتر کون ہے؟*✨
*بہترین وہ ہے جو آخرت کو دنیا پر ترجیح دے، اور بدترین وہ ہے جو دنیا کو آخرت پر ترجیح دے۔"*

📗 [مسند احمد ]

07/07/2025

*ALHAMDULILAH TODAY PROFIT 746$ pkr 216350 FOREX IS VERY BIG MARKET AND VERY BIG PROFIT DAILY**YOU EARN DAILY BIG PROFIT...
07/07/2025

*ALHAMDULILAH TODAY PROFIT 746$ pkr 216350 FOREX IS VERY BIG MARKET AND VERY BIG PROFIT DAILY*

*YOU EARN DAILY BIG PROFIT CONTACT ME*

*السَّلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*صبح بخیر۔♥️✨غم کا بوجھ جب اٹھانا مشکل ہو جائے، تو رب کے سامنے رکھ د...
07/07/2025

*السَّلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*
صبح بخیر۔♥️✨

غم کا بوجھ جب اٹھانا مشکل ہو جائے، تو رب کے سامنے رکھ دینا چاہیے۔ اس کی رحمت اتنی وسیع ہے کہ وہ ہر درد کو راحت میں بدل سکتا ہے۔ ہم انسان کمزور ہیں، تھک جاتے ہیں، مگر ہمارا رب نہ تھکتا ہے نہ مایوس کرتا ہے۔ وہ دیر کرتا ہے، مگر انکار نہیں کرتا۔ وہ آزماتا ہے، مگر چھوڑتا نہیں۔
”بےشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔“🌹💫

*السَّلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*صبح بخیر۔♥️✨*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️**وَ مَا تَشَآءُو...
06/07/2025

*السَّلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*
صبح بخیر۔♥️✨
*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️*

*وَ مَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ۞*
*اور تم نہیں چاہتے مگر یہ کہ اللہ چاہے ، جو سب جہانوں کا رب ہے۔*
*(سورۃ التکویر:29)*

*ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے اللّٰہ کی راہ کو چنا ہے جبکہ درحقیقت اللّٰہ نے ہمیں چنا ہوتا ہے اپنی راہ کے لیے اللّٰہ کی توفیق شامل نہ ہو تو کچھ ممکن نہیں۔*
*تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو وہ تمہارے لیے تمہاری ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا🌼🩷*

*السَّلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*صبح بخیر۔♥️✨*حسین سے محبت* حضرت امام حسین رضی ﷲ کھیل رہے تھے تو رسو...
05/07/2025

*السَّلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*
صبح بخیر۔♥️✨

*حسین سے محبت*

حضرت امام حسین رضی ﷲ کھیل رہے تھے تو رسول ﷲ ﷺ نے آپ کو پکڑا اور اپنا منہ مبارک ان کے منہ پر رکھ کر بوسہ دیا اور فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللّٰه تعالیٰ اس سے محبت رکھتا ہے جو حسین سے محبت رکھتا ہے۔

(سنن ترمذی، حدیث:3775)

 ゚
04/07/2025

Address

Punjab,pakistan
Faisalabad
51050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Earn with NK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share