ZarbDigital

ZarbDigital "ZarbDigital — Clarity in a Noisy World"

28/07/2025
28/07/2025

صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش نے رنگ جما دیا جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور حبس کی شدت میں بھی کمی آئی ہے۔

28/07/2025

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے سعودی عرب کے شہر ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے ماہ اگست سے ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔پی آئی اے حکام کے مطابق ریاض سے سیالکوٹ کیلئے فلائٹ آپریشن 5 اگست سے شروع ہوگا جبکہ ریاض سے ملتان کی پروازوں کا آغاز 8 اگست سے کیا جائیگا۔

28/07/2025

A beautiful gesture from the football club ❤️

19/06/2025

عنوان: “ایران کا پہلا بین البراعظمی حملہ: مظلوموں کے حق میں اُٹھنے والی ایک للکار”
تحریر: ایم ایچ بی

آج تاریخ نے ایک نیا موڑ لیا — ایران نے پہلی بار بین البراعظمی میزائل سے اسرائیل میں نشانہ بنایا۔ اس میزائل کی رینج 3000 کلومیٹر ہے اور یہ 1500 گرام وزنی وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ حملے کی خبر جنگ زدہ مقبوضہ فلسطین میں امید کی ایک نئی کرن بن کر ابھری۔ لوگ خوشی سے جھوم اٹھے کہ آخر کوئی تو ہے جو ظلم کے خلاف آواز بن کر کھڑا ہوا ہے — جبکہ باقی مسلم دنیا تاحال گہری نیند میں ہے۔

یہ وقت ہے آنکھیں کھولنے کا۔ وقت ہے یہ سمجھنے کا کہ مسئلہ مسلک کا نہیں، نظریے کا ہے۔ ایران کا یہ قدم محض سیاسی نہیں بلکہ نظریاتی بنیاد پر اٹھایا گیا ہے۔ جب اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کیا تو ایران ان کے دفاع میں سب سے پہلے کھڑا ہوا — اس لیے نہیں کہ وہ ہم مسلک ہیں، بلکہ اس لیے کہ وہ مظلوم ہیں، اور مظلوم کی حمایت ایک سچے نظریے کی بنیاد ہے۔

عالم اسلام کو یاد رکھنا چاہیے کہ ایران کی یہ جنگ فلسطین کے لیے ہے، نہ کہ کسی قوم پرستی یا اقتدار کے لیے۔ اگر ایران صرف اپنے مفادات دیکھتا تو شاہ ایران کی طرح مغرب کے قدموں میں جھک جاتا، پابندیاں ختم ہو جاتیں، اور شاید آج کا امیر ترین ملک ہوتا۔ لیکن ایران نے نظریے کی قیمت پر دولت کو نہیں چُنا۔ چالیس سال کی معاشی پابندیاں، سیاسی تنہائیاں اور عالمی دباؤ سہنے کے باوجود، آج ایران دنیا کے جدید ترین سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ناقابلِ تسخیر قوت بن چکا ہے۔

ایرانی رہبر کا طرز زندگی خود گواہی دیتا ہے — نہ محلات، نہ شاہی قافلے، نہ آسائشات۔ بلکہ سادہ زندگی، عام بستر پر نیند، اور ہر لمحہ حق کی آواز۔ یہ وہ لوگ ہیں جو سچائی کے بدلے منافقوں کا ساتھ کھونے کو جیت سمجھتے ہیں۔

دنیا کو یاد ہے کہ امریکہ جیسی سپر پاور 18 سال تک نہتے ویتنامیوں کو شکست نہ دے سکا۔ افغانستان میں بھی نیٹو اتحاد کے باوجود اسے ذلت اٹھانا پڑی۔ یمن جیسے چھوٹے اور پسماندہ ملک سے بھی وہ شکست کھا چکا ہے۔ یوکرین میں بھی اپنی حکمتِ عملی کا جنازہ خود اپنے قدموں تلے روند کر پیچھے ہٹ گیا ہے۔

آج امریکہ اندرونی خلفشار کا شکار ہے، اس کی اپنی ریاستیں خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہی ہیں، ریپبلکن جماعت کے اندر بھی بغاوت جیسی فضا ہے۔ ایسے میں سوال یہ ہے:

کیا ٹرمپ، جو اندرونی سیاسی بحران سے نبرد آزما ہے، اپنے اسرائیلی حلیف نیتن یاہو کو بچانے کے لیے عالمی خودکشی پر آمادہ ہو جائے گا؟

🟡 📢 Welcome to ZarbDigital — Real Stories. Real Impact. 🟡We’re not just another news page.We are your voice. Your questi...
03/05/2025

🟡 📢 Welcome to ZarbDigital — Real Stories. Real Impact. 🟡

We’re not just another news page.
We are your voice. Your questions. Your truth.
From the streets of your city to the headlines of the world —
ZarbDigital brings you bold, unbiased, and fearless journalism.

🔍 What we cover:
✅ Global & Local Politics
✅ Technology & Innovation
✅ Health & Wellness
✅ Environment & Sustainability
✅ Business, Finance & Cybersecurity
✅ Human Rights & Social Justice
✅ Entertainment, Culture & Lifestyle
✅ Education, Science & Space

🎯 We believe in fact over fiction, depth over noise, and impact over drama.

📲 Follow us for content that informs, questions, and challenges.
This is ZarbDigital — where every update is a strike of truth.
Let’s wake up together. Let’s think louder. 💥

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZarbDigital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share