Ak Writes

Ak Writes Make Smile on People faces

29/01/2026

خدا تُم کو مُجھ سے بہتر ہمسفر سے نوازے تاکہ
تمہاری مُجھے چھوڑنے کی کوشش بے کار نہ ہو۔🥲💔

29/01/2026

میں محبتوں کے قبیل سے
کسی گھر کا آخری فرد ہوں
کہیں چاند دیکھا تو رو پڑا
کہیں پھول دیکھے تو ڈر گیا
تُو پکارتا نہ پھرے مجھے دشتِ زومیں گُریز میں
میں ہوں ایک لمحہِ رائیگا
میں گزر گیا تو گزر گیا🖤🫠
💔🙂

29/01/2026

تُو ہی بتا اے چارہ گر یہ ماجرا ہے کیا
تیرا بھی کوئی میرے لئے مشورہ ہے کیا
دیتا ہے مجھ کو وہ بھی مشورہ کہ یوں کرو
جس کو خبر نہیں کہ میرا مسئلہ ہے کیا
💔🙂

29/01/2026

ساتھوں فلک طے کر کے جب۔۔
سدرہ سے بھی آگے بھڑے۔۔
رفعت نے خود چومے قدم
پرواز کے جوہر کھلے۔۔
ششدر تھے سارے انبیاء۔۔
عالم عجب تھا اوج کا۔۔
حیراں تھے جبریل امیں۔۔
*یا رحمت اللعالمین✨*
💔🙂

29/01/2026

_تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا_
_یہ وہ جیتی ہوتی بازی ہے جو ہاری نہ گئی_
_تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا_
_تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی_
💔🙂

29/01/2026

*💔میں نفرتوں سے نمٹنا تو خوب جانتا ہوں💔*
💔مگر *یہ لوگ محبت سے وار کرتے ہیں💔*
💔🙂

29/01/2026

*دیکھی ہے آج ہم نے بے رُخی کی انتہا ❤‍🩹🥲*
*ہم پہ نظر پری تو راستہ ہی تبدیل کر دیا💔*😭
💔🙂

29/01/2026

*احساس ایک ایسی خوبی ہے جو انسان کو انسان بناتی ہے۔*
*مگر افسوس، آج کے دور میں لوگ دوسروں کا درد دیکھ کر بھی انجان بنے رہتے ہیں۔*
*احساس کی کمی نے رشتوں کو خالی، اور دلوں کو سخت بنا دیا ہے۔*
*جہاں احساس مر جائے، وہاں انسانیت بھی دفن ہو جاتی ہے۔😞💔*
💔🙂

29/01/2026

*بس کچھ یوں ختم ہو گئی داستان...❤‍🩹🙂*
*ایک سمجھ نہ سکی.., اور ایک بول نہ سكا💔🥹*
💔🙂

11/08/2025

Hi

Address

Faisalabad

Telephone

+923450772773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ak Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share