MSF- Muslim Students Federation Pakistan

MSF- Muslim Students Federation Pakistan چوہدری محمدسعیدسدھو
سٹی صدرپاکستان سدھواتحاد فیصل آباد
نائب صدر مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن فیصل آباد
03451047913

MSF City Faisalabad
26/07/2025

MSF City Faisalabad

20/07/2025

غریب پر رحم کرو مہنگائی ختم کرو

ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ یاد دلایا کہ پاک بھارت جوہری جنگ ہوا ہی چاھتی تھی کہ میں نے رکوا دی ، آج مزید ڈوز دیتے ہوئے کہا کہ ...
19/07/2025

ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ یاد دلایا کہ پاک بھارت جوہری جنگ ہوا ہی چاھتی تھی کہ میں نے رکوا دی ، آج مزید ڈوز دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے پانچ طیارے بھی گرے ٹرمپ کی مودی کی مسلسل چھترول سے وہ چرسی یاد آگیا جو تبلیغی جماعت کے ہاتھ لگ گیا تھا اور ہر جگہ اسے کھڑا کرنے سے پہلے تبلیغی یہ بتانا نہیں بھولتے تھے کہ یہ پہلے چرسی تھا اب خدا کے فضل و کرم سے تبلیغ میں لگ کر اپنی دنیا اور عاقبت سنوار رہا ہے جس پہ مجبوراََ ایک دن مسجد میں کھڑے ہوکر چرسی نے اعلان کیا ہاں میں پکا نشئی تھا مگر یہ بات پہلے مجھے خدا اور مجھے چرس بیچنے والے گل خان کو پتہ تھی لیکن جب سے تبلیغیوں کے ہاتھ چڑھا ہوں الحمدللہ پوری دنیا کو پتہ چل گیا کہ میں تبلیغ میں آنے سے پہلے چرسی تھا
مودی بھی کہتا ہوگا یہ جنگ اتنی گلے پڑے گی ، کبھی سوچا نہ تھا ہے

19/07/2025
اولڈ سٹوڈنٹس لیڈرز فیصل آباد
14/07/2025

اولڈ سٹوڈنٹس لیڈرز فیصل آباد

11/07/2025

7 چک مدینہ چوک سرگودھا روڈ پر گیس سلنڈر کی دوکان میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی خوش قسمتی سے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

MSF- Muslim Students Federation Pakistan
10/07/2025

MSF- Muslim Students Federation Pakistan

Address

Sargodha Road
Faisalabad

Telephone

+923451047913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSF- Muslim Students Federation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MSF- Muslim Students Federation Pakistan:

Share