Har video mein kuch naya – thoda funny, thoda soulful aur pura positive! — Zeeshan Baig Official
28/06/2025
😭😭😭😭😭
بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں ۔۔۔۔کیا قیامت خیز منظر ہو گا جب ایک ایک کر کے سب پانی کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے۔۔۔ڈوبتے افراد نے ایک دوسرے کو امید کی نظر سے دیکھا ہو گا۔۔۔ایک نظر آسمان پر ہو گا یا اللہ بچا لے۔۔۔۔💔💔😥😭
18/06/2025
ٹینس لیجنڈ پیٹ سیمپراس
ایک وقت تھا جب پیٹ سیمپراس کا نام ٹینس کورٹ میں بجلی کی طرح گونجتا تھا۔ 14 گرینڈ سلیم ٹائٹلز، شاندار سروس، اور بے مثال مہارت نے انہیں دنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شامل کر دیا تھا۔ مگر حال ہی میں جب وہ بیورلی ہلز کی ایک کافی شاپ سے باہر نکلتے ہوئے نظر آئے، تو بہت سے لوگ انہیں پہچان ہی نہ سکے۔
سادہ ٹی شرٹ، شارٹس، کھیلوں کے جوتے، اور ہاتھ میں کافی کے کپ اور کھانے کا بیگ یہ وہی پیٹ سیمپراس تھے، مگر وقت کے ساتھ خاصے بدلے ہوئے۔ چہرے پر عمر کے اثرات اور بغیر تراشی ہوئی داڑھی کے ساتھ وہ کسی سادہ، عام شہری کی طرح دکھائی دے رہے تھے۔
ان کی یہ تصویریں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ شہرت، کامیابی اور چمک دمک آخرکار وقت کی دھول میں چھپ جاتی ہے، اور انسان اپنے اصل وجود، سادگی اور فطری حالت میں واپس آ جاتا ہے۔
کبھی دنیا کے کروڑوں مداحوں کے ہیرو، آج وہ زندگی کو ایک عام انسان کے طور پر گزار رہے ہیں۔ شاید یہی زندگی کی خوبصورتی ہے جہاں ہر کردار کا ایک وقت ہوتا ہے، اور پھر ایک خاموش، پُرسکون واپسی۔
15/06/2025
14/06/2025
پاکستانی قوم ایسی ہے جو 45 پر بھی چائے پی
کر کہتی ہے
کلیجے نوں ٹھنڈ پئے گئی اے
🤨🤨🤨
13/06/2025
خوشخبری!!!
پاکستان میں تیل نکل آیا ہے
13/06/2025
ٹھنڈا ہوجا بھئی کیوں اتنا تپا ہوا ہے😂😭
07/06/2025
پورا ہفتہ درزیوں کا سیزن رہا، کل حجاموں کا دن تھا، آج قصائیوں کا۔
کل سے ڈاکٹروں کا سيزن شروع..😆
07/06/2025
🌹 *عیدالاضحی مبارک* 🌹
*اللہ کریم آپکو ایسی لاکھوں کروڑوں خوشیاں دیکھنی نصیب فرمائے آمین ثم آمین* 🤲🌹
*فلسطینی شہید و زخمی بہن بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں لازمی یاد رکھیں*
Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Baig posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.