DFR News

DFR News Mian Saeed DFR (Daily Faisalabad Report)

01/06/2026

: تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے فیصل پلی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ ثناء جاوید کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمہ کے قبضے سے 1100 گرام ہیروئن برآمد کر کے ایس ایچ او واجد حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ سی پی او تنویر حسین نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا اور نوجوان نسل کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

01/06/2026

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DFR News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share