Immersive Thoughts-What Emotion's Feels

Immersive Thoughts-What Emotion's Feels This page is a safe space for unfiltered reflections and raw emotions.
(2)

Here, I invite you to join me in exploring the depths of the mind and sharing our thoughts and feelings.Let's create a community where our words can truly speak for our hearts.

.
17/07/2025

.

.
10/07/2025

.

03/07/2025

تاریخ مثال ایسی کوئی ڈھونڈ کے لائے

سر تن سے جدا بھی ہو مگر موت نہ ائے

سوچوں میں صبر اور رضا کے جو معافی

اک نام حسین ابن علی ذہن میں آے
Tareekh misaal aisi koi dhoond ke laye

Sar tan se juda bhi ho magar maut na aaye

Sochon mein sabr aur raza ke jo maafi

Ek naam Hussain Ibn Ali zehan mein aaye

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ | آپ کیا کہنا چاہیں گے؟حکومت نے 01 جولائی 2025 سے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قی...
02/07/2025

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ | آپ کیا کہنا چاہیں گے؟
حکومت نے 01 جولائی 2025 سے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔
🔸 نئی پٹرول قیمت: 266.79 روپے فی لیٹر (+8.36 روپے اضافہ)
🔸 نئی ڈیزل قیمت: 272.98 روپے فی لیٹر (+10.39 روپے اضافہ)


#حکومتیفیصلہ #مہنگائی

*ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ2000 روپے**غلط جگہ پارکنگ پر جرمانہ 2000 روپے**ممنوعہ جگہ کی طرف گاڑی کے داخلے پر جرمانہ 500 رو...
01/07/2025

*ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ2000 روپے*
*غلط جگہ پارکنگ پر جرمانہ 2000 روپے*
*ممنوعہ جگہ کی طرف گاڑی کے داخلے پر جرمانہ 500 روپے*
*بائیک پر تین افراد بٹھانے پرجرمانہ 2000 روپے*
*پلاسٹک کے ہیلمٹ پہننے پر جرمانہ 5000 روپے*
*ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر جرمانہ 1000 روپے*
*ون وے پر جرمانہ 2000 روپے*
*بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر جرمانہ 2000 روپے*

~*اب دوسرا پہلو دیکھیئے*
*سڑک پر بے شمار گڑھے کھڈے ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*گلیوں میں سیوریج کاپانی ، بارش کا پانی زمہ دار کوئی نہیں*
*مین ہولز کے ڈھکن نہیں روزانہ ایکسیڈینٹ زمہ دار کوئی نہیں *
*سرکاری ہسپتالوں میں دوایاں نہیں زمہ دار کوئی نہیں*
*ناکارہ سگنل لائٹس ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑک کی کھدائی کے بعد اسکی مرمت نہیں ہوتی ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑک پر سیاسی فلیکسز اور بینرز لگوائے جاتے ہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*فٹ پاتھ پر بےشمار تجاوزات ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑک پر ابلتی کچرا کنڈیاں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑکوں پررات کے اوقات میں روشنی کا کوئی انتظام نہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
ایسا لگتا ہے کہ عوام صرف مجرم ہیں اور جرمانے ادا کرنے کے لیے اس دنیا میں آئے ہیں
انتظامیہ اور حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں ۔
ان پر کوئی قواعد و ضوابط لاگو نہیں ۔
وہ مسائل کے حل کے لیے کبھی ذمہ دار نہیں ۔
کیا انہیں موردِ الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے؟
*شہری فرائض ادا کریں*
*شہری تکلیف کا سامنا کریں*
*شہری ٹیکس ادا کریں*
*شہری حکومت کا خزانہ بھریں*
اور حکومت ہمارے ٹیکسوں سے عیاشیاں کرے
*حالات تبدیل ہونے چاہئیں*
یہ سب ممکن ہوگا عوام میں بیداری پیدا کرنے سے ۔
اس پیغام کو پھیلائیں ۔
شعور پیدا کریں ۔

اس بہادر آدمی کے لیے ایک لفظ 👍👍👍جس نے پورے شہر کی انتظامیہ کے منہ پر ایک زوردار تماچہ مارا اور اکیلے نے اپنی جان پر کھیل...
29/06/2025

اس بہادر آدمی کے لیے ایک لفظ 👍👍👍
جس نے پورے شہر کی انتظامیہ کے منہ پر ایک زوردار تماچہ مارا اور اکیلے نے اپنی جان پر کھیل کر لوگوں کی جانیں بچائیں۔
ایک بلال سوات کی پوری انتظامیہ پر بھاری
دریاء سوات ایمرجنسی صورتحال کے بعد کچھ افراد کی زندگی بچانے والے "ون مین آرمی" بلال کو سرخ سلام!

28/06/2025

میرے دیس میں کرکٹ کے میدان سکُھانے اور ناشتے لے کر جانے کے لئے ہیلی کاپٹر موجود ہیں لیکن درجنوں انسانی جانیں بچانے کے لئے نہیں.

پاکستان میں جانیں چلی جاتی ہے کوئی ریسکیو نہیں ہوتا ہیلی کاپٹرز وغیرہ کے زریعے اور آج سوات میں 15 بندے پانی میں ڈوب گئے بہت دکھ ہوا یار۔😭

اللہ تعالیٰ اس واقعے میں فوت ہو جانے والے لوگوں کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین!😭🤲

ایک ایٹمی ملک میں سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈو...
27/06/2025

ایک ایٹمی ملک میں سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈوب گئے ۔
زمہ دار کون ؟

                    ...   ..
29/11/2023

... ..

I have reached 400 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
26/11/2023

I have reached 400 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

While we’re at it, let’s be kind to all animals! including these: 🐄🐓🦃🐇🐑🐎🦘🦆🐥🐟🐱They all have families and they all do not ...
04/09/2023

While we’re at it, let’s be kind to all animals! including these: 🐄🐓🦃🐇🐑🐎🦘🦆🐥🐟🐱

They all have families and they all do not want to die or be exploited.

Address

Faisalabad

Telephone

+923009568387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Immersive Thoughts-What Emotion's Feels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Immersive Thoughts-What Emotion's Feels:

Share