Pak News HD

Pak News HD حق کی آواز، ہر لمحہ باخبر۔

اورنج ٹرین، اسپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم کردیا گیا، مسافر ٹی کیش کارڈ، موبائل ایپ اور اے ٹی ایم کارڈ...
27/07/2026

اورنج ٹرین، اسپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم کردیا گیا، مسافر ٹی کیش کارڈ، موبائل ایپ اور اے ٹی ایم کارڈ ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال کر سکیں گے

ایران امریکا جنگ میں وقفے سے خام تیل اور قدرتی گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی
27/07/2026

ایران امریکا جنگ میں وقفے سے خام تیل اور قدرتی گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی

27/07/2026

*پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت اور ٹیکس کی تفصیلات ملاحظہ فرمائیں 👇🏼*

✅*پٹرول*
⬅️بنیادی قیمت: 209 روپے 76 پیسے فی لیٹر
⬅️لیوی: 80 روپے
⬅️کلائمیٹ سپورٹ لیوی: 5 روپے
⬅️کسٹمز ڈیوٹی: 17 روپے 28 پیسے
⬅️ان لینڈ فریٹ ایکولائزیشن مارجن: 7 روپے 16 پیسے
⬅️آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا مارجن: 7 روپے 87 پیسے
⬅️ڈیلرز مارجن: 8 روپے 64 پیسے

✅*ڈیزل*
⬅️بنیادی قیمت: 270 روپے 92 پیسے فی لیٹر
⬅️لیوی: 70 روپے 82 پیسے
⬅️کلائمیٹ سپورٹ لیوی: 5 روپے
⬅️کسٹمز ڈیوٹی: 15 روپے 68 پیسے
⬅️ان لینڈ فریٹ ایکولائزیشن مارجن: 4 روپے 53 پیسے
⬅️آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا مارجن: 7 روپے 87 پیسے
⬅️ڈیلرز مارجن: 8 روپے 64 پیسے

یمنی حوثیوں نے الحدیدہ پر حملے کے بعد سعودی شہر جازان پر میزائل داغ دیا
25/07/2026

یمنی حوثیوں نے الحدیدہ پر حملے کے بعد سعودی شہر جازان پر میزائل داغ دیا

بھارت کی آبی جارحیت کا سلسلہ جاری، سلال ڈیم کے بعد باکھڑا ڈیم سے بھی پانی چھوڑ دیا گیا، اوکاڑہ، بہاولنگر، قصور اور رحیم ...
25/07/2026

بھارت کی آبی جارحیت کا سلسلہ جاری، سلال ڈیم کے بعد باکھڑا ڈیم سے بھی پانی چھوڑ دیا گیا، اوکاڑہ، بہاولنگر، قصور اور رحیم یارخان متاثر ہونے کا خدشہ

لیہ، دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب کالا باغ سے پانی کی آمد 3 لاکھ 17 ہزار کیوسک ریکارڈ اگلے 48 گھنٹہ میں ریلا لیہ پ...
24/07/2026

لیہ، دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب

کالا باغ سے پانی کی آمد 3 لاکھ 17 ہزار کیوسک ریکارڈ

اگلے 48 گھنٹہ میں ریلا لیہ پہنچے گا، ذرائع

پٹرول4 روپے 40 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے 62 پیسے اضافہ۔
23/07/2026

پٹرول4 روپے 40 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے 62 پیسے اضافہ۔

*پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری!*پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کر دی...
23/07/2026

*پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری!*

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

📌 اہم نکات:
✅ وفاق کی طرز پر 50٪ کنوینس الاؤنس
✅ پے اسکیلز کی نظرِ ثانی (Pay Scale Revision)
✅ دو ایڈہاک ریلیف الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم
✅ تنخواہوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

ترکیہ نے زراعت کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے  زرعی پیداوار 83.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، جس نے اب تک کا تم...
23/07/2026

ترکیہ نے زراعت کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے
زرعی پیداوار 83.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، جس نے اب تک کا تمام ریکارڈ توڑ دیا
ترکیہ یورپ کی سب سے بڑی اور دنیا کی ساتویں بڑی زرعی معیشت بن گیا ہے

23/07/2026

پاکستان نے امریکہ ایران جنگ میں سعودی عرب کی حمایت میں اب تک کا سب سے سخت بیان عربی زبان میں بھھی جارئ کر دیا جس میں حوثی باغیوں کو وارننگ دی گئی ہے کہ پاکستانی علم بردار جہاز پر یمنی باغیوں کا حملہ قومی سلامتی کو سنگین خطرہ تصور ہو گا اور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔
عام طور پر دفترخارجہ عربی زبان میں بیان جاری نہیں کرتا۔
بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب اور بحری مفادات کے خلاف کارروائی قابل قبول نہیں۔
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری پالیسی بیان میں حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز رانی کو دی جانے والی دھمکیوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

Address

Faisalabad
37000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share