BBC World Pakistan Official

BBC World Pakistan Official BBC World Pakistan – Breaking news, trusted analysis & real stories from Pakistan and beyond.

31/05/2026

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں اوباش لڑکوں کا لڑکی کو حراساں ،غلیظ گالیاں اور نازیبا حرکات کرنے کی ویڈیوکا معاملہ
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے فوری معاملہ کا نوٹس لیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی
ملزمان حسنین اور جبار کی گرفتاری کے لیے مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ او بٹالہ کالونی ظہیر اختر نے بلال نگر ریڈ کیا
ملزمان نے پولیس پارٹی کو آتا دیکھ کر فوری موٹر سائیکل پر بیٹھ کر راہ فرار اختیار کی
پولیس پارٹی نے ملزمان کا تعاقب شروع کر دیا
گندے کھوہ چوک کے قریب تیز رفتاری کے باعث ملزمان موٹر سائیکل کا توازن کھو بیٹھے
ملزمان موٹر سائیکل سمیت قریبی کھمبے سے ٹکراۓ جس سے دونوں کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں
ملزمان کو براۓ علاج معالجہ ہسپتال بھجوایا گیا ہے
وزیرِ اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے
کسی کو بھی خواتین کے حقوق کی ریڈ لائن کراس نہیں کرنے دی جائے گی
خواتین کے حقوق کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔سی پی او تنویرحسین









28/05/2026

28 مئی یوم تکبیر 🇵🇰

27/05/2026

وسیم اکرم کی باؤلنگ اسٹائل میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل

26/05/2026

عید الاضحی کے موقع پر ڈویژنل صدر پاکستان مسلم لیگ ن حاجی اکرم انصاری صاحب کا امت مسلمہ کے نام پیغام

21/05/2026

فیصل آباد نیامو والا مویشی منڈی میں ناقص سیکیورٹی اور غیر قانونی فیسوں کے خلاف شہریوں اور بیوپاریوں کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف منڈی انتظامیہ اپنی مرضی سے اضافی فیسیں وصول کر رہی ہے اور دوسری جانب سیکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات بھی موجود نہیں بیوپاریوں اور خریداروں کے مطابق منڈی میں عدم تحفظ کی فضا پائی جا رہی ہے، جس کے باعث آئے روز تنازعات جنم لے رہے ہیں لڑائی جھگڑے کی فوٹیج بھی سامنے آ چکی ھے اور صورتحال کی سنگینی کو واضح طور دیکھا جا سکتا ہے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی وصولیوں کا خاتمہ کیا جائے اور مویشی منڈی میں مؤثر سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں تاکہ بیوپاری اور خریدار خود کو محفوظ محسوس کر سکیں۔

عید الاضحیٰ کا چاند نظر آگیا
17/05/2026

عید الاضحیٰ کا چاند نظر آگیا

16/05/2026

مویشی منڈی کے برے حالات
جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی

04/05/2026
سینیٹر عابد شیر علی کی آج پریس کلب فیصل آباد آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے فیصل آباد میں میٹرو ٹرین م...
15/04/2026

سینیٹر عابد شیر علی کی آج پریس کلب فیصل آباد آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے فیصل آباد میں میٹرو ٹرین منصوبے کے حوالے سے اہم اعلان کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ میٹرو ٹرین کا پراجیکٹ ہر صورت مکمل ہوگا اور یہ فیصل آباد کے عوام کا بنیادی حق ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب خود اس منصوبے کی نگرانی کر رہی ہیں اور اس کی تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔ سینیٹر عابد شیر علی کا مزید کہنا تھا کہ میٹرو ٹرین منصوبہ شہر کی ترقی اور عوام کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا، اور حکومت اس منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائے گی۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBC World Pakistan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share