31/07/2025
*ایز لائیو/9 مئی کیس فیصل آباد*
فیصل آباد میں 9 مئی کے حوالہ سے تین مقدمات کا انسدادِ دہشت گردی عدالت میں آج فیصلہ متوقع 9 مئی کے حوالہ سے فیصل آباد میں 4 مقدمات درج کیے گئے تھے جن میں سے تین کا فیصلہ آج متوقع ہے جبکہ ایک مقدمے کے بیانات ابھی قلمبند ہونا باقی ہیں
*شہریار چوہدری*
*ایک نیوز فیصل آباد*
*0300-7998582*