آداب عشق

آداب عشق آدابِ عشق ہیں: خلوص، وفا، صبر، احترام، حیا، نرمی، ایثار، سچائی، قربانی اور خاموشی، جو عشق کو پاکیزہ بناتے ہیں۔

28/01/2026

وہ نیکی بڈی معتبر ہے
جس کا رب کے سوا کوئی گواہ نہ ہو ❣️...

28/01/2026

اےاللہ ہر اس نظر بد کے اثر کو نابود کر دے جس نے روزی کو نقصان پہنچایا اور اسے روک دیا،
یا کسی گھر کو تباہ کر دیا، یا جسم کو اور اسے بیمار کر دیا، یا کسی دل کواوراسے اداس کر دیا، یا اس نے خوبصورت کو بگاڑ دیا،
یا اس کے دماغ کو اس نے الجھا دیا، یا کسی کامیاب انسان کو ناکام بنا دیا اے اللہ ہر مصیبت زدہ اور آزمائے ہوئے شخص کی تکلیف کو دور فرما
اور ہر بیمار کو شفا عطا فرما اے رب العالمین۔
اے ہمارے رب مجھے اور میرے والدین کو اور مومنوں کو جس دن حساب قائم ہو گا بخش دے ۔

آمین یا الرحم الرحمین
یا الحی القیوم یا ذوالجلال والکرام
یا رب العالمین ❤️ 🤲......

16/01/2026

خود کو اپنے رب کے بارے میں عمدہ گمان رکھنے کی عادت ڈالیں۔۔۔۔یہ عادت زندگی کے ہر موڑ پہ آپ کے بہت کام آئے گی۔۔۔🙂🖤.....

16/01/2026

‏‎
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم

هــے مختصر یہی افسانہ شبِ معراج
جہاں سے کوئی نہ گزرا وہاں سے گزرے ہیں محمدﷺ
کوئی حد ہے ان کے عروج کی

تمام اہل اسلام کو معراج النبیﷺ مبارک ہو❤️

اللّٰه عزوجل تمام مومنین پر اپنی رحمتیں، برکتیں، وسعتیں نازل فرمائے
آمین یا رب العالمین

جب دنیا والے تمہارا دل دکھائیں تو بس اتنا کہا کرو... "وَاُفَوِّضُ اَمْرِی اِلَی اللّٰہ" ترجمہ : اور میں اپنا معاملہ اللہ...
14/01/2026

جب دنیا والے تمہارا دل دکھائیں تو بس اتنا کہا کرو...

"وَاُفَوِّضُ اَمْرِی اِلَی اللّٰہ"

ترجمہ : اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا/کرتی ہوں....

12/01/2026

ﯾﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﻋُﻤﺮ ﮐﺲ ﺁﺷﻔﺘﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺋﯿﮕﺎﮞ ﮐﺮ ﺩﯼ
ﺍُﺳﯽ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﺎ ھے ﺟﺴﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺑُﮭﻼﻧﺎ ﺗﮭﺎ.

10/01/2026

- تم ایک پُرسکون محبت کے حقدار ہو۔۔۔
ایسی محبت، جو تمہاری جائے پناہ ہو، تمہارا بہترین دوست ہو،
اور پریشانی کے لمحوں میں تمہاری روح کو سکون دے۔ 🫂❤️‍🩹

‏بس اکیلے رہیں ،موج میں رہیں ،انا پرست ہو جائیں یہ محبتیں اور چاہتیں واقعی میں انسان کو کھوکھلا کر دیتی ہیں.🖤...
09/01/2026

‏بس اکیلے رہیں ،موج میں رہیں ،انا پرست ہو جائیں
یہ محبتیں اور چاہتیں واقعی میں انسان کو کھوکھلا کر دیتی ہیں.🖤...

08/01/2026

ہم تو خود سے ہی اکتائے رہتے ہیں، دنیا تو پھر بعد کا مشغلہ ہے۔۔۔...

08/01/2026

ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اسکا دل
کتنا میلا اور کتنا پارسا ہے وہ خود بہتر جانتا ہے.....

08/01/2026

‏ہم جِدّت کے زمانے میں
‏شدّت کی محبت کرنے والے
‏پرانی صدی کے لوگ ہیں!

‏ہم جیسوں کو سمجھنے کے لئے
‏تمہیں دریا کے اُلٹے بہاؤ کی کہانی پر
‏الہامی یقین کرنا ہو گا! 🥀✨

Address

Punjab
Shah Faisalabad

Telephone

+923004673720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آداب عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آداب عشق:

Share