01/07/2026
یہ ایک معذور لیچی فروش ہے جس کی 40کلو لیچی فورس والوں نے اٹھا لی اور مزاحمت کرنے پر پرچہ کاٹ دیا ایک بازو نہیں دوسرے بازو پہ ہتھکڑی لگی ہوئی ہے
یہ آخر ہو کیا رہا ہے اس ملک میں کیا یہ ہر شخص کو بھیکاری یا چور ڈکیٹ بنانا چاہتے ہیں جو محنت سے کمانے والوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے
MD Parbez