Faisalabad News Desk

Faisalabad News Desk Focuses on social issues, crime, and everyday life in Pakistan, aiming to bring real voices.

05/09/2026

فیصل آباد: الیکٹرک بائیک کی اوور چارجنگ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی

ملت ٹاؤن، بھائی والا میں الیکٹرک بائیک کی مبینہ اوور چارجنگ کے باعث گھر میں اچانک آگ لگ گئی۔

04/09/2026

کامیاب چھاپہ مار کارروائی، سب انسپکٹر پولیس اور اس کے ڈرائیور کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔

کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے رشوت کے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لیے گئے۔ اس کارروائی کی نگرانی سول جج شوروکٹ، جناب محمد توصیف نے کی۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ بدعنوانی اور رشوت ستانی کے خاتمے کے لیے بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

04/09/2026

تھانوں میں ٹاؤٹس کا راج ختم! سی پی او فیصل آباد کا بڑا ایکشن، سخت احکامات جاری

03/09/2026

فیصل آباد کے معروف وکیل ندیم شبلی کا سگیاں پل لاہور پرمبینہ طور راستہ نہ دینے پر حھگڑا

03/09/2026

موٹروے پر بھوک لگی ہے؟ گوشت کی سرکاری مہر بھی ضرور چیک کریں!

موٹروے ایم-4، تھانہ ساندل بار کی حدود میں گاڑی سے 800 کلو مضرِ صحت گوشت برآمد کر لیا گیا۔

02/09/2026

پرانی رنجش پر فائرنگ، 2 افراد قتل، 3 زخمی

پرانی رنجش کے باعث فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

02/09/2026

ماریہ بولدی پئی آں، پنجاب پولیس توں سلمان دی دھی

02/09/2026

فیصل آباد: خاتون پر مبینہ تشدد، ویڈیو سامنے آگئی

تھانہ رضا آباد کے علاقہ میں خاتون پر مبینہ تشدد کی ویڈیو کرائم ٹریسر کو موصول ہوئی ہے۔ ویڈیو میں ایک مسلح نوجوان کو مبینہ طور پر گھر میں داخل ہو کر خاتون کو سوٹے سے تشدد کا نشانہ بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔

متاثرہ خاتون کا الزام ہے کہ مقدمہ نمبر 1052/26 میں گھر میں داخل ہونے کے باوجود دفعہ 452 شامل نہیں کی گئی، جبکہ مبینہ ملزم تاحال گرفتار نہیں ہوسکا۔

خاتون نے سی پی او فیصل آباد سے شفاف تفتیش اور انصاف کی اپیل کی ہے۔

Faisalabad News Desk

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں فیسوں میں ہوشربا اضافہ، طلبہ کے تحفظاتہاسٹل فیس میں 6 سے 7 ہزار روپے جبکہ مختلف ڈیپارٹمنٹس ...
02/09/2026

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں فیسوں میں ہوشربا اضافہ، طلبہ کے تحفظات

ہاسٹل فیس میں 6 سے 7 ہزار روپے جبکہ مختلف ڈیپارٹمنٹس کی سمیسٹر فیس میں 2 سے 7 ہزار روپے تک اضافے کی اطلاعات

طلبہ نے فیسوں میں اضافے کے ساتھ ناقص ہاسٹل سہولیات اور نئی آن لائن ہاسٹل الاٹمنٹ پالیسی پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

🔴 ناقص اور سست انٹرنیٹ
🔴 صفائی اور واش رومز کے مسائل
🔴 ہاسٹل انفراسٹرکچر کی عدم مرمت
🔴 موجودہ الاٹمنٹس متاثر ہونے کا خدشہ
🔴 Agronomy Gate مسلسل بند

طلبہ کا مطالبہ ہے کہ فیسوں میں اضافے پر نظرِ ثانی، سہولیات میں فوری بہتری، موجودہ طلبہ کے حقوق کا تحفظ اور نئی ہاسٹل الاٹمنٹ پالیسی پر نظرِ ثانی کی جائے۔

طلبہ کا کہنا ہے: اضافی فیسوں کے ساتھ سہولیات بھی معیاری فراہم کی جائیں۔

02/09/2026

چالان کی ویڈیو بنانا جرم بن گیا؟ الائیڈ موڑ پر نوجوان کو کمرے میں بند کرکے مبینہ تشدد!

جوتوں سے مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل، چیخیں سن کر شہری بھی حیران! CTO نے فوری انکوائری کا حکم دے دیا

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad News Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share