soni kuri 1

soni kuri 1 کوئی ملے تو یوں ملے ، کہ وہ ملے تو سکون ملے ـــــــ

��

05/09/2025

میں اپنے طریقے سے نبھاتا ہوں محبت
میں روٹھے ہوئے یار کی مِنّت نہیں کرتا

*"یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو۔"*
31/08/2025

*"یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو۔"*

*نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر🥹**آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے💔*
31/08/2025

*نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر🥹*
*آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے💔*

‏آزمائشوں کا احترام کریں ، یہ آپ کے درجات بلند کرتی ہیں...!!مشکلات ہی تو ایک مومن کو نکھارتی, سنوارتی اور اللّه کے قریب ...
31/08/2025

‏آزمائشوں کا احترام کریں ،
یہ آپ کے درجات بلند کرتی ہیں...!!
مشکلات ہی تو ایک مومن کو نکھارتی, سنوارتی
اور اللّه کے قریب کرتی ہیں!
طویل بیماری کے بعدصحت کا مل جانا بھی
بہت بڑی نعمت ہے الحمداللّہ...!!💯❤️

30/08/2025

Please follow my page 💓 💗

*دل سے اترے ہوۓ لوگ آنکھوں کے سامنے بھی ہوں تو نظر نہیں آتے۔* *طيبى* ✍️
30/08/2025

*دل سے اترے ہوۓ لوگ آنکھوں کے سامنے بھی ہوں تو نظر نہیں آتے۔*
*طيبى* ✍️

Address

Faiz Bagh
58251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when soni kuri 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share