01/07/2025
*🙏إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🙏*
*👈کیا یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو موت یاد آئی؟🤲🙏😭*
*☑️لمحوں میں زندگی کا چراغ بجھ جائے، یہی موت کی حقیقت ہے۔ موت بس آتی ہے اور لے جاتی ہے!😭*
*یقین کریں میں نے جب سے یہ ویڈیو دیکھی ہے، دل کانپ رہا ہے، موت ہمیں بھی مہلت نہیں دے گی، تو کیا ہم نے اپنے رب سے ملاقات کی تیاری کی ہے؟؟؟ سوچئے گا ضرور۔۔۔😓*
*لاہور کریسنٹ سکول میں ٹیچر لیکچر کے دوران اچانک دل کے دورے سے انتقال کرگئے*
نہ کوئی وصیت… نہ الوداع… بس ایک لمحہ، اور زندگی کی کہانی ختم.