Sajjad haider

Sajjad haider Sargodha brand

07/06/2026
06/06/2026

ہماری زندگی میں واحد شخص وہ فوٹوگرافر تھا جو ہماری مسکراہٹ چاہتا تھا لیکن ہم نے اس کے بھی پیسے دیے تھے۔

08/02/2026

تصور کیجیے۔! آپ روضہِ اقدسﷺ پر کھڑے ہو
کر باادب سلام پیش کر رہے ہیں ۔ 🤎

04/02/2026

چاند پہ ایک دفعہ پھر جانے کی تیاری شروع پچھلی دفعہ پچپن برس قبل 265 ارب ڈالر خرچہ آیا اب 160 ارب ڈالر کا بجٹ ہے

03/02/2026

30 روزہ 30 سحری 30 افطاری اور 30 تراویح نمازیں یاﷲ ھم سب کو نصیب فرما. ( آمین )

زمین کا سینہ چیر کر پتھر نما بیج سے ملائم سا پودا اگانے والے رحمان و رحیم رب تیرا شکر ہے۔ ❤️😍
03/02/2026

زمین کا سینہ چیر کر پتھر نما بیج سے ملائم سا پودا اگانے والے رحمان و رحیم رب تیرا شکر ہے۔ ❤️😍

حدیثِ قُدسی میں اللہ رب العزت ارشاد فرماتا ہے:”لو لاک لما خلقت الافلاک لو لاک لما خلقت الدنیا لو لاک لما اظھرت الربوبیہ“...
01/02/2026

حدیثِ قُدسی میں اللہ رب العزت ارشاد فرماتا ہے:
”لو لاک لما خلقت الافلاک
لو لاک لما خلقت الدنیا
لو لاک لما اظھرت الربوبیہ“

اے محبوب ﷺ۔۔!! اگر آپ ﷺ کو پیدا کرنا مقصود نہ ہوتا تو نہ میں آسمان پیدا کرتا، نہ دنیا پیدا کرتا اور نہ ہی اپنی ربوبیت کو (یعنی رب ہونا) ظاہر کرتا۔

Address

Sargodha
Farooka

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share