04/09/2025
السلام علیکم
معزز کسٹمرز ، ڈیلرز
ایف سی فیڈ نے اپنے تمام برانڈز (ایف سی & اے ایس ونڈا) پر فی بیگ *200* روپے اضافہ کردیا ہے، جو مورخہ 04 ستمبر 2025 بروز جمعرات سے لاگو ہوں گے
شکریہ
منجانب
محمد عمران عباس ملک
ایریا سیلز منیجر ضلع اٹک
ایف سی فیڈز