22/10/2025
فتح جنگ کی ادبی تنظیم "ہم سخن فہم ہیں" کے زیرِ اہتمام اپنے شہر میں ایک اور خوبصورت مشاعرہ❣️
لہذا آپ میں سے جو بھی سخن فہم ہیں ان سب کو پیارے بھائی شاہد اقبال کی طرف سے شرکت کی پرخلوص دعوت ہے💐
📍25 اکتبور - ہفتہ شام - 5:30 بجے- اسٹیڈیم روڈ البرکہ مارکی