Shajar Zone Development & Builder

Shajar Zone Development & Builder Property Services , Social Networking,
Plantation , Gardening, Online Services

06/09/2025
28/08/2025


0321 3940067

18/08/2025
26/07/2025
25/07/2025

گندم کا ریٹ ہائیکورٹ کا فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ نے گندم کی قمیت مقرر نہ کرنے کے متعلق درخواست کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب حکومت کو چارج شیٹ کردیا

محکمہ زراعت کی رپورٹ کے مطابق گندم کی فی من لاگت 3533 روپے ہے۔سرکاری اداروں نے سیزن کے دوران آئین کے مطابق کردار ادا نہیں کیا۔حکومتی اداروں نے اخراجات کو مدنظر رکھ کر فی من قیمت کا تعین نہیں کیا۔کم زمین والے اور ٹھیکے پر کاشتکاری کرنیوالوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔فیصلہ

عدالت کا پنجاب حکومت کو قیمتیں مقرر کرنے کے متعلق بنائے گئے قانون پر عمل درآمد کرنے کا حکم

جسٹس خالد اسحاق نے صدر کسان بورڈ ظفر حسین کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

جسٹس سلطان تنویر احمد نے کیس کا فیصلہ تحریر کیاگندم کا ریٹ ہائیکورٹ کا فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ نے گندم کی قمیت مقرر نہ کرنے کے متعلق درخواست کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب حکومت کو چارج شیٹ کردیا

محکمہ زراعت کی رپورٹ کے مطابق گندم کی فی من لاگت 3533 روپے ہے۔سرکاری اداروں نے سیزن کے دوران آئین کے مطابق کردار ادا نہیں کیا۔حکومتی اداروں نے اخراجات کو مدنظر رکھ کر فی من قیمت کا تعین نہیں کیا۔کم زمین والے اور ٹھیکے پر کاشتکاری کرنیوالوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔فیصلہ

عدالت کا پنجاب حکومت کو قیمتیں مقرر کرنے کے متعلق بنائے گئے قانون پر عمل درآمد کرنے کا حکم

جسٹس خالد اسحاق نے صدر کسان بورڈ ظفر حسین کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

جسٹس سلطان تنویر احمد نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا

09/04/2025
27/03/2025

محکمہ مال سے شجرہ نسب کی تلاش کا طریقہ:

1. اپنے آباؤ اجداد کی زمین کی تفصیلات حاصل کریں:

اگر خسرہ نمبر معلوم ہو تو بہتر، ورنہ

موضع، یونین کونسل، ضلع کی معلومات سے بھی تلاش ممکن ہے۔

2. محکمہ مال کے دفتر یا محافظ خانہ جائیں:

ہر ضلع کی ضلعی کچہری میں محکمہ مال کا دفتر موجود ہوتا ہے۔

جہاں قدیم ریکارڈ محفوظ ہوتا ہے، اسے محافظ خانہ کہا جاتا ہے۔

3. بندوبست ریکارڈ نکلوائیں:

1872، 1880 یا 1905 کے بندوبست کا ریکارڈ حاصل کریں۔

انگریز دور میں ہونے والی مردم شماری اور زمینوں کے بندوبست میں ہر شخص کا شجرہ نسب، قوم اور زمین کی تفصیلات درج کی گئی تھیں۔

4. ریکارڈ میں اپنی قوم، خاندان اور زمین کی تفصیلات تلاش کریں:

ریکارڈ میں ہر خاندان کا اندراج، قوم، زمین کی ملکیت، خسرہ نمبر، اور زمین کا رقبہ تفصیل سے درج ہوتا تھا۔

اس وقت قوم کی تبدیلی ممکن نہیں تھی، جو اندراج ہوا وہی مستند ہے۔

5. رجسٹر حقداران زمین اور رجسٹر گرداوری چیک کریں:

رجسٹر حقداران زمین میں ملکیت، انتقالات (ہبہ، وراثت، بیعہ وغیرہ) کے اندراجات ہوتے ہیں۔

رجسٹر گرداوری میں زمیندار، کاشتکار، فصلات اور زمین کے استعمال کی تفصیلات موجود ہوتی ہیں۔

6. ریونیو اسٹیٹ (حد موضع) کا نقشہ اور دیگر ریکارڈ چیک کریں:

محکمہ مال میں ہر گاؤں کا نقشہ، حد بندی، شاملات، قبرستان، سڑکیں، راستے، کھیتوں کے خسرہ نمبر سب کچھ محفوظ ہوتا ہے۔

پٹواری یا تحصیلدار سے ان ریکارڈز کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔

7. اپنے خاندانی شجرے کا سرکاری ثبوت حاصل کریں:

محکمہ مال کے ریکارڈ میں آپ اپنے پردادا کے بھی پردادا کا اندراج تلاش کر سکتے ہیں۔

یہ دستاویزات وراثتی مقدمات اور زمین کے دعووں میں اہم ثبوت کے طور پر استعمال ہوتی ہیں۔

اہم نکات:

محکمہ مال کا ریکارڈ مکمل اور مستند ہوتا ہے، کسی بھی قسم کی قوم یا ملکیت کی تبدیلی ممکن نہیں۔

ریکارڈ ضلعی محافظ خانہ، تحصیل دفتر یا پٹواری کے دفتر میں دستیاب ہوتا ہے۔

ریونیو افسران (تحصیلدار، گرداور، پٹواری) اس ریکارڈ کی تصدیق کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔

اگر ریکارڈ میں کسی قسم کی غلطی ہو تو اس کی درستگی کے لیے محکمہ مال میں درخواست دی جا سکتی ہے۔

یہ نظام انگریز دور میں انتہائی منظم اور شفاف تھا اور آج بھی اگر مکمل عمل درآمد کیا جائے تو زمینوں کی ملکیت اور شجرہ نسب کی تصدیق کے لیے بہترین ذریعہ ہے۔
Good information.....share it

21/02/2025
19/07/2024
16/07/2024

Address

Fatehpur
31050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shajar Zone Development & Builder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shajar Zone Development & Builder:

Share