𝑶𝑲𝒁 𝑷𝒂𝒏𝒛𝒂𝒓𝒊

𝑶𝑲𝒁 𝑷𝒂𝒏𝒛𝒂𝒓𝒊 𝙾𝚔𝚣 𝚙𝚊𝚗𝚣𝚊𝚛𝚒

خضدار زیرو پوائنٹآرمی پبلک سکول بس میں دھماکہ، 40 کے قریب بچے شہید ھونے کی اطلاعات ہیں۔
21/05/2025

خضدار زیرو پوائنٹ
آرمی پبلک سکول بس میں دھماکہ، 40 کے قریب بچے شہید ھونے کی اطلاعات ہیں۔

09/05/2025
09/05/2025
09/05/2025

ضلع اورکزئی گاؤں پنزاڑی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی گھر کے 14 بکرے مرگئے ۔۔
ان مال مویشی سے ہی ہم غریب لوگوں کا تھوڑا بہت کام چلتا ہے۔
ہم ضلعی انتظامیہ اور اعلیٰ عہدیداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ مالی تعاون کرے۔شکریہ
Deputy Commissioner Orakzai

03/05/2025

𝙾𝚔𝚣 𝚙𝚊𝚗𝚣𝚊𝚛𝚒

01/05/2025

𝙾𝚔𝚣 𝚙𝚊𝚗𝚣𝚊𝚛𝚒
𝙿𝚕 𝚜𝚑𝚊𝚛𝚎 𝚒𝚝

نادعلی ماما جوکہ بہت اچھا انسان ہے۔اور ہسپتال میں ایڈ میٹ ہے۔شب جمعہ میں سب دوستوں سے دعا کی اپیلیااللہ آپکو واسطہ پنجتن...
07/12/2023

نادعلی ماما جوکہ بہت اچھا انسان ہے۔اور ہسپتال میں ایڈ میٹ ہے۔شب جمعہ میں سب دوستوں سے دعا کی اپیل
یااللہ آپکو واسطہ پنجتن پاک کا۔
یااللہ آپکو واسطہ 12آماموں کا۔
یااللہ آپکو واسطہ 14مصومین کا
نادعلی ماما کو صحت عطا کریں

please share it
29/11/2023

please share it

آج بمورخہ 27 نومبر 2023 کو کلایہ گورنمنٹ ھائی سکول پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا۔فائنل میچ میں درہ منی خیل اور...
28/11/2023

آج بمورخہ 27 نومبر 2023 کو کلایہ گورنمنٹ ھائی سکول پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا۔
فائنل میچ میں درہ منی خیل اور پنزاڑی کی ٹیمیں آمنے سامنے تھی۔
میچ ایک سنسنی خیز مقابلے کے پنزڑای کے نام رہا۔
پنزاڑی کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 12 اوورووں میں 146 زنز اسکور کئے۔ جواب میں درہ منی خیل کی ٹیم نے بھی اچھا آغاز کیا لیکن آخری اوورو میں پنزاڑی ٹیم نے درہ منی خیل کا پلڑا الٹا کیا۔ اور جیت کو 15 رنز سے اپنے نام کیا۔
فائنل میچ میں بطور مہمان حصوصی این سی کلایہ کے چیئرمین عابد علی اور رفاقت علی نے شرکت کی۔
اختتامی پارٹی میں چئیر مین صاحب نے دونوں ٹیموں اور کھلاڑیوں کے درمیان نقد انعمات تقسیم کیں۔
اور ساتھ ساتھ کلام کرتے ہوئے یہ بھی وعدہ کیا۔ کہ انشاللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اورکزئی میں نوجوانوں کی حق کیلئے ہر قسم کے میدان میں کھڑا رہوں گا۔ اور اسی طرح مختلف قسم کی ایکٹیویٹی منعقد کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔

بڑا اعلان 🫡حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردیپٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 4 پیسے کی کمی
15/11/2023

بڑا اعلان 🫡
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 4 پیسے کی کمی

Address

Kalaya
Federally Administered Tribal Areas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑶𝑲𝒁 𝑷𝒂𝒏𝒛𝒂𝒓𝒊 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share