Sadam Hussain Salarzai

Sadam Hussain Salarzai Love|Live|Lough��

27/04/2025

اگر انڈیا اور پاکستان جنگ کے دوران بارش شروع ہوئی۔ تو دونوں ملکوں کو ایک ایک پواٸنٹ ملے گا۔
😂😎

27/04/2025

زلمی کو میچ جیتنے کے لیے کوئٹہ کو 170 سے کم رنز پر روکنا ہوگا🤷

27/04/2025

کامیاب لوگوں کی غیبت کرنا
ناکام لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے

25/04/2025

انڈیا کرکٹ میچ کے لیے پاکستان نہیں آتا
تو جنگ کے لیے خاک آئے گا
جنگ کو دوبئی منتقل کیا جائے
😂انڈیا میڈیا 🥴

25/04/2025

فلخال تو ہم گندم کی کٹائی میں مصروف ہیں جب فارغ ہو جائیں گے تو جنگ کے بارے میں اطمینان سے سوچے گے

20/04/2025

زندگی میں صبر رکھنا اہم ہے، ہمیں غم و غصے کے وقت پر صبرسے کام لینا چاہیے۔

20/04/2025

غیرت ایک اچھی بات ہو سکتی ہے جب یہ مستقل اصول اور اخلاقیات کے ساتھ جڑی ہو

20/04/2025

محبت اور ہمدردی کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے،ہمیں دوسروں کی مشکلات کو سمجھنا اور ان کی مدد کرنا چاہیے

20/04/2025

ہر انسان کو احترام اور عزت کے قابل ہونا چاہیے۔ ہمیں اپنے آس پاس کے لوگوں کو سمجھنا اور ان کی باتوں کو سننا چاہیے

20/04/2025

نفس وہ بھوکا کُتا ہے جو اِنسان سے غلط کام کروانے کے لیے اُس وقت تک بھونکتا رہتا ہے جب تک وہ غلط کام کروا نہ لے، اور جب اِنسان وہ کام کر لیتا ہے تو یہ کُتا سو جاتا ہے لیکن سونے سے پہلے ضمیر جگا جاتا ہے۔

Address

Salarzai
Federally Administered Tribal Areas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadam Hussain Salarzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share