داوڑ صاحب

31/03/2024

چے پہ کیمے کڑتوسونے عرزیئیل لیکلی وی اغہ یہ اوروچاول 🙈
د ارتہ ووویل چے ابو مے یہ 😁😁

17/03/2024

اصل میں ووڑنا اس کو کہتے ہیں 😁

رسول بہادر 2018 سے  #کینسر کی بیماری میں مبتلا ہے، کافی علاج کیا لیکن ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا، اور اب خرچہ ناقابل برداشت ہ...
04/12/2022

رسول بہادر 2018 سے #کینسر کی بیماری میں مبتلا ہے، کافی علاج کیا لیکن ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا، اور اب خرچہ ناقابل برداشت ہے، کیونکہ مزید علاج کے 40 #لاکھ روپے سے زیادہ کی ضرورت ہے ،اور اتنی بڑی رقم اس غریب کے لئے کسی پہاڑ سے کم نہیں،
لہذا مہربانی کر کے رسول بہادر بھائی کے ساتھ #مالی تعاون کیجیئے ، تاکہ اس کی زندگی بچ جائے ،
اور اپنے دو تین پیسوں کی وجہ سے اپنے لئے نا ختم ہونے والی زندگی کو آسان بنائیں ، سائل کے والدین تاحیات دعاگو ہوں گے ان شاءاللہ
رسول بہادر ولد صاحب رحمان گاؤں #لانڈ سید آباد تحصیل دتہ خیل ڈاکخانہ بویہ ضلع نارتھ وزیرستان
Mobile contact number 03369629265
آپ سب سے گزارش ہے کہ دعا کے ساتھ ساتھ اس بھائی کے ساتھ جتنا ہو سکے مالی تعاون کیجیئے شکریہ
گزارش اس کو اپ سب اپنی فیسبوک page یا profile پر شئیر کیجئے 🙏

Address

Hassu Khel
Federally Administered Tribal Areas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when داوڑ صاحب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to داوڑ صاحب:

Share