Abid KhAn Abid KhAn Official

آجکل کل ایک مسلہ یہ بھی چل رہا ہے 😉جس میں بہت سارے لوگ مبتلا ہیں 😜😂
30/05/2025

آجکل کل ایک مسلہ یہ بھی چل رہا ہے 😉
جس میں بہت سارے لوگ مبتلا ہیں 😜😂

29/05/2025

رِسک ھمیشہ تگڑا لو
جیت گئے تو گھر والے خوش
ہار گئے تو رشتےدارخوش😊

27/05/2025

‏ابھی کچھ دیر پہلے وزیرستان میں والی بال کھیلتے نوجوانو پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔

27/05/2025

‏یہ جو ڈرون حملےہوتے ہیں یہ گنڈا پور حکومت خود کرتے ہیں ،رہنما پی ٹی آٸی کے جلسے سے خطاب ، اسد قیصر بھی موجود ہیں

25/05/2025

افسوسناک خبر
تحصیل سلارزی کوہی میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے فرمان والد عبدالمنان اور سلمان والد ظاہر شاہ جانبحق ۔

21/05/2025
21/05/2025

سرکاری ہسپتال مطلب جان کا خطرہ،
پرائیویٹ ہسپتال مطلب جیب کا صفایا—
اللہ دونوں سے محفوظ رکھے

18/05/2025

کله دي چې جیب وزن پیدا کړي
خبري دي خپله وزن پیدا كوي.

15/05/2025

کُردستان
یہاں کی خوبصورتی
صرف مناظر میں نہیں
یہاں کے لوگوں کے دلوں میں
بھی چھپی ہے!

14/05/2025

د نن زمانې فرعون ته زموږ د اسلامي ملکونو مشران داسې پروٹوکول ورکئ 🤚🏿

اطلاعات کے مطابق ایم این اے مبارک زیب کے گھر کے گیٹ کے سامنے بم دھماکہ ہوا ہے۔تاھم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
13/05/2025

اطلاعات کے مطابق ایم این اے مبارک زیب کے گھر کے گیٹ کے سامنے بم دھماکہ ہوا ہے۔
تاھم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

Address

Salarzai
Federally Administered Tribal Areas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid KhAn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share