01/08/2025
بہاولنگر: کچہ کے ڈاکوؤں کے حملے میں شہید کانسٹیبل محمد سلیم اور محمد عرفان کی نماز جنازہ ادا کی گئی، پولیس و عوام کی بڑی تعداد میں شرکت، شہداء کو سلامی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا، ڈی پی او کا کہنا ہے کہ شہداء عوام کی حفاظت کے عظیم مشن پر تھے۔