04/09/2023
وائس آف امریکہ نے پاکستان میں مہنگائی کا جائزہ لینے کے لیے ہر ہفتے ضروری اشیا کی قیمتیں بتانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس ڈیٹا کی بنیاد پر آج ہم گزشتہ دو ماہ کے دوران اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں آنے والے اتار چڑھاؤ کا ایک جائزہ پیش کر رہے ہیں۔ اس چارٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران بنیادی ضرورت کی چیزیں کتنی مہنگی ہوئی ہیں۔
گزشتہ ہفتوں کی قیمتیں دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://bit.ly/3OMytQT