
08/09/2025
پہلا عبداللہ لنگڑیال آل اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
جو کہ 19 ستمبر 2025 بروز جمعہ کو کرکٹ اسٹیڈیم فورٹ عباس میں ہو گی۔
سب دوست جلد از جلد اپنی ٹیم انٹر کروائیں ۔۔
اس ٹورنامنٹ کے تمام میچز آپ کو لائیو HM Studio-FTS کے پیج پر دکھائے جائیں گے