TNN News FortAbbas

TNN News FortAbbas WE COVOREDFORT ABBAS NEWS

ڈیزل 66 پیسے فی لیٹر اور پٹرول 12 پیسے فی لیٹر سستا.
31/07/2026

ڈیزل 66 پیسے فی لیٹر اور پٹرول 12 پیسے فی لیٹر سستا.

فورٹ عباس: شہر اور گردونواح میں کئی روز سے غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ شدید گرمی م...
31/07/2026

فورٹ عباس: شہر اور گردونواح میں کئی روز سے غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ شدید گرمی میں بچے، بزرگ، خواتین، مریض اور کاروباری طبقہ شدید پریشان ہے۔
شہریوں نے وزیراعظم پاکستان، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لے کر فورٹ عباس مروٹ کھچی والا اور گردونواح میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

365 News کی جانب سے سینئر اینکر پرسن اور ممتاز صحافی افتخار احمد کو خوش آمدید۔ہم انہیں 365 News فیملی میں دل کی گہرائیوں...
31/07/2026

365 News کی جانب سے سینئر اینکر پرسن اور ممتاز صحافی افتخار احمد کو خوش آمدید۔

ہم انہیں 365 News فیملی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

Welcome to 365 News, Iftikhar Ahmed!


365 News

We Warmly Welcome Vetran Journalist IFTIKHAR AHMED Senior Anchor Person | 365 News

🇵🇰 ماہِ آزادی ۔عوام بچاؤ تحریکآزادی کا پیغام،عوامی حقوق کاتحفظ اور مضبوط پاکستان کاعزماسی جذبے کےتحت عوام بچاؤ تحریک ضلع...
31/07/2026

🇵🇰 ماہِ آزادی ۔عوام بچاؤ تحریک

آزادی کا پیغام،عوامی حقوق کاتحفظ اور مضبوط پاکستان کاعزم

اسی جذبے کےتحت عوام بچاؤ تحریک ضلع بہاول نگر میں عوامی جلسوں کا سلسلہ
مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام
*ضلع بہاول نگر میں عوامی جلسوں کا شیڈول*

🗓یکم اگست
📍 اڈا پل مراد
🕔 شام 5:00 بجے

🗓 2 اگست
📍 ڈاہرانوالا، یتیم والا چوک
🕔 شام 5:00 بجے

🗓 3 اگست
📍 مروٹ، غلہ منڈی
🕔 شام 5:00 بجے

🗓 4 اگست
📍 فورٹ عباس، فوارہ چوک
🕔 شام 5:00 بجے

🗓 5 اگست
📍 کھچی والا، لاری اڈا
🕔 شام 5:00 بجے

🗓 6 اگست
📍 فقیر والی، لاری اڈا
🕔 شام 5:00 بجے

🗓 7 اگست
📍 ہارون آباد، فوارہ چوک
🕔 شام 5:00 بجے

🗓 8 اگست
📍 ڈونگہ بونگہ، ٹاؤن کمیٹی
🕔 شام 5:00 بجے

🗓 9 اگست
📍 بخشن خان، لاری اڈا
🕔 شام 5:00 بجے

🗓 10 اگست
📍 چشتیاں، ختمِ نبوت چوک
🕔 شام 5:00 بجے

🗓 11 اگست
📍 منڈی مدرسہ، نورسر روڈ
🕔 شام 5:00 بجے

🗓 12 اگست
📍 کھٹیکاں والا چوک، میکلوڈ گنج
🕔 شام 5:00 بجے

🗓 13 اگست
📍 منچن آباد، لاری اڈا
🕔 شام 5:00 بجے

🗓 14 اگست
📍 بہاول نگر، سٹی چوک
🕗 رات 8:00 بجے

آئیے! عوامی حقوق، مہنگائی، بے روزگاری، کسانوں کے مسائل، بااختیار بلدیاتی نظام اور کرپشن کے خلاف اس پُرامن عوامی جدوجہد

31/07/2026

فورٹ عباس میں غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پر ، شہری پریشان

فورٹ عباس نے اسسٹنٹ کمشنر  تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا وزٹ کیا، جہاں ایمرجنسی میں طبی سہولیات اور مریضوں کو فراہم کی جانے ...
31/07/2026

فورٹ عباس نے اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا وزٹ کیا، جہاں ایمرجنسی میں طبی سہولیات اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ عملے کو عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی

31/07/2026

خبرِ غم! پروفیسر خلیل احمد پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج فورٹ عباس کی اہلیہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ نماز جنازہ آج نمازِ مغرب کے بعد کوٹیا کاٹن فیکٹری 272 ایچ آر، میں ادا کی جائے گی۔

31/07/2026

جو دکھ آپ نے اپنے دل کے اندر دبایا ہوا ہے اور کسی کے سامنے مسکرا کر چھپا لیتے ہیں، اللہ اس خاموش درد کے بدلے آپ کو بے حساب خوشیاں دے۔
انشاءاللہ ❤️

31/07/2026

فورٹ عباس ڈاہرانوالہ روڈ 222 چک کے سٹاپ کے قریب آلٹو کار کی قلا بازی لگ گئی گاڑی میں سوار فیملی محفوظ رہی !

Address

School Bazar
Fort Abbas
62020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TNN News FortAbbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share