https://vt.tiktok.com/ZS6r3SJsr/
اس اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ویڈیو کو لائک ،شیئر اور کمنٹس کریں اور پنجابی زبان میں نوے ذائقے کے مزے لیں ۔
Check out Naway Zaiqay’s video.
11/12/2024
الحمداللہ
فورٹ عباس کی پاکستان بھر میں اول پوزیشن
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مِل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
الائیڈ سکول علی کیمپس فورٹ عباس کی ہونہار طالبات نے اقبال کے اس شعر کو عملی طور پر کر دکھایا۔ سیشن 2023 میں انٹر الائیڈ سکول منعقد ہونے والے سائنس میتھ مقابلہ جات میں ریجنل لیول پر فرسٹ ،سیکنڈ،اور تھرڈ پوزیشن لی اور 2024 میں اقبال کے شعر کے اس مصرے کی عملی تفسیر بن گئے۔
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
اور الحمداللہ پورے پاکستان میں سے سائنس میتھ مقابلہ جات میں چاروں طالبات نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے یہ ثابت کیا کہ چھوٹی سی تحصیل پوزیشنز حاصل کر کے فورٹ عباس کے یہ بچے لاہور اسلام آباد کراچی کے طالب علموں سے کم نہیں۔
سائنس میتھ کے مقابلے میں پاکستان بھر میں پہلی پوزشن حاصل کرنے والی طالبات
1۔ عائشہ علیم دختر علیم اصغر
2۔ ہادیہ شہزاد دختر قمر شہزاد
3۔ عشاء ہارون دختر محمد ہارون سکھیرا
4۔ حریم وارث دختر وارث ممتاز
قرآں ٹرانسلیشن میں یسریٰ خاں دختر محمد ارشد ملکیرا (مرحوم) ریجنل لیول پر تھرڈ پوزیشن حاصل کر کے یہ ثابت کیا کہ الائیڈ سکول علی کیمپس میں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم پر بھی پوری توجہ دی جاتی ہے۔ اور تعریفی اسناد کے ساتھ ساتھ 10، 10 ہزار نقد انعام بھی حاصل کیا۔
پورے پاکستان سے پہلی پوزیشن حاصل کرنے اور علاقے کا نام روشن کرنے پر ہم تمام والدین اور معزز سٹاف ممبران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
03/06/2024
میں فورٹ عباس کی ہر دلعزیز شخصیت مبشر حسن (ایم ایچ سٹوڈیو والے ) ،نمائندہ ابتک نیوز ،بانی فورٹ پریس کلب فورٹ عباس پر غنڈہ عناصر کی جانب سے بزدلانہ حملے کی شدید مزمت کرتا ہوں اور تشدد کا نشانہ بنانے والے عناصر کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کرنے کا پر زور مطالبہ کرتا ہوں
Abdul Qadir ARY News Islamabad
03/06/2024
میں فورٹ عباس کی ہر دلعزیز شخصیت مبشر حسن (ایم ایچ سٹوڈیو والے ) ،نمائندہ ابتک نیوز ،بانی فورٹ پریس کلب فورٹ عباس پر غنڈہ عناصر کی جانب سے بزدلانہ حملے کی شدید مزمت کرتا ہوں اور تشدد کا نشانہ بنانے والے عناصر کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کرنے کا پر زور مطالبہ کرتا ہوں
حنیف قمر اینکر پرسن سچ نیوز لاہور
03/06/2024
میں فورٹ عباس کی ہر دلعزیز شخصیت مبشر حسن (ایم ایچ سٹوڈیو والے ) ،نمائندہ ابتک نیوز ،بانی فورٹ پریس کلب فورٹ عباس پر غنڈہ عناصر کی جانب سے بزدلانہ حملے کی شدید مزمت کرتا ہوں اور تشدد کا نشانہ بنانے والے عناصر کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کرنے کا پر زور مطالبہ کرتا ہوں
An amazing horse dancing competition was held at Rohi Mela Fort Abbas Punjab.Horse Dance & Race at Desert Village Mela.Form more interested Video : ...
Be the first to know and let us send you an email when MH Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.