فورٹ عباس، نواحی قصبہ مروٹ روڈ پر کھڑے ٹریلر میں بس کی ٹکر 1 شخص جانبحق رپورٹنگ حسن فرید جوئیہ نمائندہ ہم نیوز فورٹ عباس
07/03/2023
کوٹ مخدوم میں گھوڑا ڈانس میلہ
22/01/2023
سب سے پہلے سب سے آگے کوریج سٹی پریس کلب فورٹ عباس ایک ماہ اس پر اپنی انوسٹیگیشن کی اور مکمل حقائق عوام کے سامنے لائے انسانی گردے نکالنے والا گروہ کو بہ نقاب کیا 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج ہو چکا ہے انشاء اللّٰہ فورٹ عباس کی ہر خبر مکمل حقائق سے اپنی زمہ داری ادا کرتے رہیں گے
حسن فرید جوئیہ نمائندہ ہم نیوز فورٹ عباس
19/01/2023
فورٹ عباس میں گردوں کی غیر قانونی فروخت ہم نیوز کی خبر پر ڈائریکٹر ڈائریکٹر لیبر ویلفئیر ڈویژن بہاولپور کا نوٹس
رپورٹ حسن فرید جوئیہ
08/01/2023
فورٹ عباس کو قلعوں کی سر زمین کہا جاتا ہے ان میں سے قلعہ میر گڑھ سیکڑوں حملے برداشت کرنے کے بعد بھی قائم رہا مگر آثار قدیمہ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے آج بدحالی کا شکار ہے آثار قدیمہ نے توجہ نہ دی تو قلعہ میر گڑھ منظر عام سے غائب ہو جائے گا مزید جانتے ہیں حسن فرید جوئیہ سے
31/12/2022
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
30/12/2022
کاغذ اور کتابوں کی قیمتیں بڑھنے پر طلبا اور والدین پریشان تعلیم حاصل کرنا بھی مشکل ہوگیا مزید دیکھیں حسن فرید جوئیہ کی رپورٹ
19/12/2022
فورٹ عباس کسان بھائیوں کیلئے ہم نیوز کے پروگرام صبع سے آگئے میں کسانوں کی آواز حسن فرید جوئیہ کے ساتھ
15/12/2022
فورٹ عباس کا کسان کھاد کے حصول کیلئے رل گیا
حسن فرید جوئیہ نمائندہ ہم نیوز فورٹ عباس
02/12/2022
فورٹ عباس :مائی کی جھگی کے قریب ٹریفک حادثہ خاتون سمیت 2 افراد جابحق
رپورٹنگ حسن فرید جوئیہ نمائندہ ہم نیوز فورٹ عباس
Be the first to know and let us send you an email when Hasan Farid Joyia Hum News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.