Fort News

Fort News Fort News Hd Tv
Punjab Pakistan

01/04/2023
250$ سے شروع کیا 14مارچ کو اور آج دیکھیں 750ڈالر جاوا آئی ۔شکریہمزید معلومات کے لیے 03332004005
01/04/2023

250$ سے شروع کیا 14مارچ کو اور آج دیکھیں 750ڈالر
جاوا آئی ۔شکریہ
مزید
معلومات کے لیے 03332004005

فورٹ عباس  مرکزی سیکرٹیریٹ مسلم لیگ ق  لاہور میں سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مرکزی چیف آرگنائزر و صدر  پاکستان مسل...
27/03/2023

فورٹ عباس مرکزی سیکرٹیریٹ مسلم لیگ ق لاہور میں سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مرکزی چیف آرگنائزر و صدر پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب کی چوہدری محمد مسعود طاہر امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی حلقہ 242 سے ملاقات۔اس موقع پر چئیرمین وائٹیل گروپ حاجی محمد یٰسین مرحوم کی وفات پر دعائے مغفرت کی گئ اور چوہدری محمد مسعود سے اظہار تعزیت کیا گیا۔اس موقع پر دیگر سیاسی امور پر بھی گفتگو ہوئئ۔اس موقع پر عبد العلیم ایسوسی ایٹ کے سی ای او چوہدری محمد علیم بھی موجود تھے

18/03/2023

🥰JawaEye🥰 is best Earning and trusted place from all other than local companies
If you have any dreams in life.than JawaEye insha'Allah fulfill your dream within few months..

جاوا آئیز میں سرمایہ کاری کیجئے اور صرف 18 دن کے بعد وہ ڈبل وصول کر لیجئے
100% Real earning
نیچے دیئے گئے لنک پر ایپ سٹور کریں
https://h5.jawaeye.com/pages/login/reg?lang=en&id=2&invitecode=wzrm5I

Invitation Code wzrm5I

   چوہدری محمد مسعود طاہر وائیٹل گروپ کی جانب سے سابق چئیرمین یو سی چوہدری محمد الیاس اور لیگل ایڈوائزر فورٹ پریس کلب سی...
13/03/2023




چوہدری محمد مسعود طاہر وائیٹل گروپ کی جانب سے سابق چئیرمین یو سی چوہدری محمد الیاس اور لیگل ایڈوائزر فورٹ پریس کلب سیف اللہ انور ایڈووکیٹ نامزدگی فارم وصول کرتے ہوئے

01/02/2023

فورٹ عباس شہر اور گردو نواح کے لیے خوشخبری
ڈاکٹر کی تجویز کردہ میڈیسن لینے کےلیے اب آپ کو میڈیکل سٹور پر جانے کی ضرورت نہیں ۔ اب میڈیسن آپ اپنے گھر پر ہی منگوا سکتے ہیں ۔ صرف ایک فون کال پر آپ کی پریشانی ختم ۔
ڈاکٹر کی پرچی ہمیں واٹس اپ کریں اور نسخہ کے مطابق دوائی اپنے گھرمنگوائیں ۔ ڈاکٹر کی تجویز کردہ میڈیسن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ اگر کوئی دوائی دستیاب نہ ہوئی تو بھی آپ کو بتائے بغیر تبدیل نہیں کی جائے گی اور اگر تبدیل کرنا ضروری ہوا تو بھی اچھی کمپنی کی متبادل میڈیسن فراہم کی جائے گی ۔
بلڈ ٹیسٹ ، شوگر ٹیسٹ ، یرقان ، ملیریا ، ٹائیفائیڈ جیسے ٹیسٹ کے لیے خون کے نمونہ جات بھی گھر سے کلیکٹ کروانے کے لئے کال کریں ۔ اب ان ٹیسٹوں کے لیے بھی آپ کو لیبارٹری جانے کی ضرورت نہیں ۔
ٹیسٹ کی فیس لیبارٹری کے بل کے مطابق معہ سروس چارجز وصول کی جائے گی ۔
موبائل نمبر 03068039212
واٹس اپ نمبر 03000320213

28/07/2022
07/06/2022

پڑول پھر سے مہنگا

07/06/2022

پڑول پھر سے مہنگا ہونے کو اور عوام پھر سے زلیل وخوار

Address

MH Studio. Tehsil Bazar Fort Abbas, Bahawalnagar
Fort Abbas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fort News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fort News:

Share

Category