FARAZ Akbar Haqeeqt news hub

FARAZ Akbar Haqeeqt news hub HQEEQAT NEWS HUB

19/09/2026

حب۔آلودگی پھیلانے والی سپر پیپر مل کی سیل کا معاملا محکمہ ماحولیات کی جانب سے سیل کی گئی فیکٹری کا سیل کس نے کھولا کمشنر ساحرہ عطاء نے نوٹس لیکر فیکٹری دوبارہ سیل کروادی

فراز اکبر رونجھو حقیقت ڈیجیٹل نیوز حب بلوچستان

16/09/2026

حب۔کمشنر لسبیلہ ڈویژنل سائرہ عطا کا شپ بریکنگ یارڈ کا دورہ، صنعت کو درپیش مسائل پر بریفنگ دی گئی بی ڈی اے کی جانب سے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگائے گئے کئی سالوں سے ناکارہ آر او پلانٹ پر سخت برہمی کا اظہار کیا اسسٹنٹ مینیجر محبت خان سے سوال کیا کہ اتنے سالوں سے آر او پلانٹ ناکارہ ہے تو پھر مینٹنس کے نام پر سرکاری خزانے سے لاکھوں روپے کیوں نکالے جارہے ہیں جس کا اسکے پاس کوئی جواب نہ تھا

رپورٹ//فراز اکبر رونجھو حقیقت ڈیجیٹل نیوز گڈانی بلوچستان

06/09/2026

کاروباری شخصیت محمد ہاشم رند کے فرزند محمد فہاد اور ان کے بھتیجے محمد شہاب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے دعوت ولیمہ میں سابق صوبائ وزیر میر علی حسن زہری سابق مشیر وزیراعلی بلوچستان شہزاد صالح بھوتانی سندھ وبلوچستان سے تعلق رکھنے والی سیاسی وقبائلی شخصیات نے شرکت کی

03/09/2026

حب//ایکسائز اینٹی نار کو ٹکس فورس کا منشیات کے خلاف تاریخی بڑی کاروائی، گڈانی کے ساحل سے 74 ارب روپے مالیت کی ایک ٹن 13 کلو گرام آئس بر آمد کرلی

رپورٹ//فراز اکبر رونجھو حقیقت ڈیجیٹل نیوز حب بلوچستان

02/09/2026

حب//ڈی سی حب کی جانب سے بجلی بحران کے حل کے لئیے بلایا گیا اجلاس بغیر کسی نتیجے پر پہنچے برخاست ہوگیا وڈیرہ رجب علی رند لالہ منان افغان نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا اجلاس عوام کے لئیے بغیر کسی ریلیف کے ختم ہونا افسوناک ہے

فراز اکبر رونجھو حقیقت ڈیجیٹل نیوز حب بلوچستان

02/09/2026

مکران اور لسبیلہ کو ملاکر انتظامی صوبے کی تشکیل سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے گوادر کے عوام کا کہنا ہے کہ مکران اور لسبیلہ پر مشتمل صوبے کی شکیل سے خوشحالی آئے گی

حقیقت ڈیجیٹل نیوز حب لسبیلہ

02/09/2026
01/09/2026

حب میں کے الیکٹرک کی زیادتیوں کے خلاف وڈیراہ رجب علی رند کی قیادت میں ہزاروں افراد روڈ پر نکل آئے لسبیلہ پریس کلب سے نکلنے والی ریلی کے شرکا نے سوک سینٹر کے سامنے دھرنا دیاریلی میں اے این پی کے لالہ منان افغان شہریوں تاجروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعد ازاں ڈپٹی کمشنر حب جمعداد خان نے مزکرات کرتے ہوئے مظاہرین کے مطالبات تسلیم کر لئیے

فراز اکبر رونجھو حقیقت ڈیجیٹل نیوز حب بلوچستان

26/08/2026

حب۔بلوچستان کے صعنتی شہر حب میں بھی جشن عید میلاالنبی مزہبی جوش وجزبے کے ساتھ منایا گیا عید میلاد النبی کے سلسلے میں مختلف علاقوں سے چھوٹی بڑی ریلیاں نکالیں گیں مرکزی جلوس جامع مسجد نورانی سے برآمد ہوا مختلف علاقوں سے نکالی گیں ریلیا ں مرکزی جلوس میں شامل ہوگیں جلوس کی نگرانی کے لئیے فول پروف انتظامات کئیے گئے تھے حب پولیس کی جانب سے بھاری نفری تعینات کی گئی تھی شہر مرحبا یا مصطفی کے نعروں سے گونج اٹھا

حقیقت ڈیجیٹل نیوز حب لسبیلہ

24/08/2026

حب۔12 ربیع الاول کے موقع پر ضلع حب میں منعقد ہونے والے جلسوں، جلوسوں، ریلیوں اور دیگر مذہبی پروگرامز کے پر امن انعقاد اور سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے مختلف علماء کرام کا ایس پی حب سے ایس پی آفیس حب میں اہم اجلاس منعقد ہوا

حقیقت ڈیجیٹل نیوز حب بلوچستان

Address

Hub
Gadani

Telephone

+923138418606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FARAZ Akbar Haqeeqt news hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FARAZ Akbar Haqeeqt news hub:

Shortcuts

Share