9 News Gaggo

9 News Gaggo Follow us and like our page for the latest news of Gaggo mandi and its surrounding area's. Thanks!

كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ •” ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ “(القرآن - سورہ آل عمران: 185)
25/06/2025

كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ •
” ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ “
(القرآن - سورہ آل عمران: 185)

ضرورت برائے سٹاف
23/06/2025

ضرورت برائے سٹاف

اپنی موٹرسائیکل چوری ہونے سے بچائیں
22/06/2025

اپنی موٹرسائیکل چوری ہونے سے بچائیں

گگومنڈی: ریس لگاتی بسیں / موٹرسائیکل سوار زخمی۔
22/06/2025

گگومنڈی: ریس لگاتی بسیں / موٹرسائیکل سوار زخمی۔

اپنا روزگار پروجیکٹ (فیز-1)
21/06/2025

اپنا روزگار پروجیکٹ (فیز-1)

نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو دوسروں کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ہو۔" (الحدیث)

الحمدللہ!
اپنا روزگار پروجیکٹ (فیز-1) کے تحت ایک اور محنتی اور باعزت بھائی کو ریڑھی فراہم کر دی گئی ہے، تاکہ وہ عزت کے ساتھ رزقِ حلال کما سکیں۔

آئیے! ایسے ہاتھوں کو سہارا دیں جو خود محنت کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالنا چاہتے ہیں۔
یہ چھوٹے چھوٹے نیک عمل آخرت میں بڑے انعام کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔

📞 عطیات کیلئے رابطہ کریں:

📲 0319 6291152 — Muhammad Hassan
💳 Jazzcash / Easypaisa

🏦 Meezan Bank:
98410105643723 — Shumail Raza

آؤ مل کر سخی بنیں!

پینے کا صاف پانی
21/06/2025

پینے کا صاف پانی

 گگومنڈی اور گردونواح کے تمام دیہات کی مستحق خواتین جنہیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی امداد موصول نہیں ہو رہی،...
20/06/2025


گگومنڈی اور گردونواح کے تمام دیہات کی مستحق خواتین جنہیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی امداد موصول نہیں ہو رہی، یا جن کا ابتدائی سروے مکمل ہونے کے باوجود ادائیگی کا عمل شروع نہیں ہوا، وہ 30 جون 2025 تک گگومنڈی پوسٹ آفس یا متعلقہ یونین کونسل/گاؤں میں موجود تصدیقی ٹیم سے (22 جون تک) رجوع کر کے اپنی تصدیق مکمل کریں اور متعلقہ تصدیقی لیٹر حاصل کریں۔

ایسی خواتین جنہوں نے ابھی تک اندراج نہیں کروایا وہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے قریبی سروے سینٹر میں جا کر اپنا نیا اندراج مکمل کروائیں۔
مزید معلومات کے لیے قریبی دفتر سے رابطہ کریں۔

𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐛𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐲𝐨𝐮  🎂🍰 🎁   𝐖𝐞 𝐰𝐢𝐬𝐡 𝐲𝐨𝐮 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐰𝐨𝐧𝐝𝐞𝐫𝐟𝐮𝐥 𝐝𝐚𝐲 𝐇𝐀𝐏𝐏𝐘 𝐁𝐈𝐑𝐓𝐇𝐃𝐀𝐘 🎂 🍰 ❤️  𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐚𝐧...
20/06/2025

𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐛𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐲𝐨𝐮 🎂🍰 🎁


𝐖𝐞 𝐰𝐢𝐬𝐡 𝐲𝐨𝐮 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐰𝐨𝐧𝐝𝐞𝐫𝐟𝐮𝐥 𝐝𝐚𝐲
𝐇𝐀𝐏𝐏𝐘 𝐁𝐈𝐑𝐓𝐇𝐃𝐀𝐘 🎂 🍰 ❤️
𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐢𝐧 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐥𝐢𝐟𝐞.

◢▉◣ ◢▉◣
◥▊▉▊▊▊◤
◥▉◤

𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗕𝗶𝗿𝘁𝗵𝗱𝗮𝘆 Ahsan Riaz 🍰 🎂 💝Today we celebrate the birthday of our valued team member M. Ahsan Mohal.Your commitment,...
20/06/2025

𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗕𝗶𝗿𝘁𝗵𝗱𝗮𝘆 Ahsan Riaz 🍰 🎂 💝

Today we celebrate the birthday of our valued team member M. Ahsan Mohal.
Your commitment, professionalism and contribution to the team are truly appreciated. Wishing you continued success, good health and happiness in the year ahead. 🎂🎉

From the entire 9 News Gaggo Team

Address

Gaggoo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 9 News Gaggo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 9 News Gaggo:

Share