Mountain News GB

Mountain News GB Weekly Mountain News GB is a widely publishing local newspaper of the Gilgit-Baltistan.

18/07/2025

گلگت بلتستان میں اچانگ بواسیر کی بیماری میں اضافہ کیوں ہورہا ہے ۔ وجوہات کیا ہے کیا بواسیر کی بیماری کا اعلاج ممکن ہے سب بتارہے ہیں آغاخان ہسپتال گلگت کے کوالیفائیڈ جنرل اینڈ لپروسکوپیک سرجن ڈاکٹر عبداللہ

تبدیلی آگئی ہے
13/07/2025

تبدیلی آگئی ہے

12/07/2025

غذر
ضلع غذر کے گاؤں گلاپور بیارچی اور شیکیوٹ میں شدید گرمی کے بعد اچانگ ہلکی بارش ہوئی سے تین مقامات پر لینڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں چودہ مقامات تباہ ہو گئے پانی کی لائن اور گھڑی فصلوں اور درختوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
وزیراعلی حاجی گلبر صاحب متاثرین آپ کے منتظر ہیں

کرپشن کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں گلگت بلتستان کے عوام ڈی جی اینٹی کرپشن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں فیضان میرگلگت (پ ر): ...
10/07/2025

کرپشن کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں گلگت بلتستان کے عوام ڈی جی اینٹی کرپشن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں فیضان میر

گلگت (پ ر): گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کے سابق سیکریٹری جنرل فیضان میر نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ، میر وقار، کی جانب سے بدعنوانی کے خلاف شروع کی گئی کارروائیوں کو سراہا ہے۔ ایک بیان میں فیضان میر نے زور دیا کہ میر وقار تمام تر دباؤ کے باوجود جس طرح کرپشن کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں، اس پر گلگت بلتستان کے عوام انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
فیضان میر نے کہا کہ کرپشن کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی اطمینان کا اظہار کیا کہ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے کرپشن کے خاتمے کے لیے جس شخصیت کا انتخاب کیا ہے، وہ واقعی قابل تعریف ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ بدعنوانی کسی بھی معاشرے کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیتی ہے اور گلگت بلتستان میں بھی اس کے اثرات واضح ہیں۔ عوامی حلقوں نے امید ظاہر کی ہے کہ میر وقار کی قیادت میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلاتفریق کارروائیاں جاری رکھے گی تاکہ علاقے سے بدعنوانی کا خاتمہ ہو سکے اور شفافیت کو فروغ مل سکے اس سلسلے میں گلگت بلتستان کے عوام خاص طور پر یہاں کے نوجوان میر وقار کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

09/07/2025

جی جی عوام کو آج کل صبح دس سے چار بجے باہر کیوں نہیں نکلنا چاہیے ؟ ڈاکٹر اسماء حفیظ

اسلام  آباد۔(پ۔ر)۔ گلگت  بلتستان  کے نوجوانوں  کو بیرون  ملک  روز گار  کے موقع  فراہم  کرینگے۔ اس وقت  بیرون  ممالک  بہت...
04/07/2025

اسلام آباد۔
(پ۔ر)۔ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو بیرون ملک روز گار کے موقع فراہم کرینگے۔ اس وقت بیرون ممالک بہت سے روزگار کے مواقع موجود ہیں اس میں گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو ترجیح دینگے۔
بہت جلد گلگت بلتستان میں اورسیز کا بیورو آفس کا افتتاح کر ینگے جس سے بیرون ممالک جانے والوں کیلئے آسانیاں پیدا ہونگی۔
گلگت بلتستان کے لوگ محنتی اور قابل ہیں یہ بیرون ممالک جاکر بھی گلگت بلتستان کا نام روشن کرینگے(۔چوہدری سالک حسین وفاقی وزیر اورسیز پاکستانی اور افرادی قوت )خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی صدر مسلم لیگ(ق) گلگت بلتستان دلفراز خان سے ملاقات میں کیا دلفراز خان کہا کہ ابھی تک گلگت بلتستان کے نوجوانوں کیلئے کوئی بھی حکومتی سطح پر پالیسی نہیں بنی ہے جس سے علاقائی نقصان ہو رہا ہے۔ گلگت بلتستان میں تحصیل سطح پر نوجوان دنیا کے کسی بھی ملک میں جاکر اپنا قابلیت کا لوہا منوا سکتے ھیں۔
حالیہ دنوں کویت، جاپان اور دیگر ممالک سے جو روزگار کے مواقع ہیں ان میں گلگت بلتستان کیلئے خصوصی کوٹہ دیاجائے۔ اور آیندہ بھی کسی قسم کے مواقع پیدا ہوں اس کیلئے بھی گلگت کیلئے الگ کوٹہ ہونا چاہئے۔ ملاقات میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ بہت جلد گلگت بلتستان کا دورہ کر کے علاقے کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کردار ادا کرینگے۔

شیعہ امامی اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا  شہزادہ رحیم آغا خان اور عالمی بینک کے صدر اجے بنگا نے  پرتگال کے شہر لزبن ...
02/07/2025

شیعہ امامی اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا شہزادہ رحیم آغا خان اور عالمی بینک کے صدر اجے بنگا نے پرتگال کے شہر لزبن میں اسماعیلی امامت کے دیوان میں ملاقات کی۔
عالمی بینک اور AKDN کے تعاون اور شراکت داری کی ایک طویل تاریخ ہے، جو متعدد ممالک اور شعبوں پر محیط ہے، بشمول توانائی، مالیاتی خدمات اور ٹیلی کمیونیکیشن، نیز زرعی کاروبار، کمیونٹی ڈویلپمنٹ، انٹرپرینیورشپ، صحت، مائیکرو فنانس اور سیاحت۔

01/07/2025

معروف نفرولوجسٹ ( ماہر گردہ ) ڈاکٹر اسماء حفیظ کے مطابق گلگت بلتستان کے لوگوں میں ایک کونسی وہ خاص بیماری ہے ۔ تفصیلی رپورٹ سنیں ۔

اسلام  آباد۔پاکستان  مسلم  لیگ(ق) گلگت  بلتستان  کے صوبائی  صدر  دلفراز  خان  کی قیادت  میں  پارٹی  وفد نے ایران  کے سفی...
28/06/2025

اسلام آباد۔
پاکستان مسلم لیگ(ق) گلگت بلتستان کے صوبائی صدر دلفراز خان کی قیادت میں پارٹی وفد نے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ایرانی سفارت خانے میں ملاقات ۔ حالیہ جنگ میں ایران نے صیہونی طاقتوں کو شکست دینے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔(دلفراز خان )
اس جنگ میں فتح صرف ایران کی نہیں عالم اسلام کی فتح ہے اور مشکل وقت میں پاکستان نے ایران کا کھل کر ساتھ دیا جس پر ہم حکومت پاکستان اور عوام کے مشکور ہیں( ایرانی سفیر )
اس جنگ میں فتح صرف ایران کی نہیں پاکستان کی بھی ہے۔(ایرانی سفیر )
اسرائیل اور امریکہ کا ایران پر حملہ جوہری پروگرام نہیں تھا بلکہ اسرائیل کے ظلم کخلاف ایران کا فلسطین کا ساتھ دینا تھا۔(ایرانی سفیر )
دنیا میں اسلام ممالک کے اتحاد عالم استعمار کیلئے خوف کی علامت بن سکتا تھا۔
پاکستان ایک مضبوط اسلامی ریاست ہے اس جنگ میں ہماری بھرپور معاونت کی ہے۔ جس پر ایرانی قوم پاکستان کی مشکور ہیں۔(ایرانی سفیر )
ہماری پارٹی قائدین چوہدری شجاعت حسین کی ایران سے محبت اور احترام کا تعلق ہے اسلئے ایران کی اس کامیابی پر مبارکباد دینے ان کے حکم پر آئے ہیں۔(رضوان صادق خان )
چوہدری شجاعت حسین اور ان کے صاحبزادوں نے ہمیشہ کردار کی سیاست کی ہے ان کے ساتھ ہمیشہ سے اچھا تعلق رہا ہے۔(ایرانی سفیر )
ایران پر اسرائیل کے حملے کو پوری پاکستانی قوم بالخصوص گلگت بلتستان کے عوام اپنے اوپر حملہ سمجھ کر پرجوش انداز میں ایران کیساتھ کھڑے تھے(دلفراز خان )
ایران کے سفیر گلگت بلتستان کا تشریف لائیں اور اس فتح کو عوام کیساتھ ملکر منائیں (دلفراز خان )
گلگت بلتستان کے دورے کی دعوت میرے لئے ایسے ہی ہے جیسے مچھلی کو پانی میں آنے کی دعوت ہو ۔ بہت جلد گلگت بلتستان کا دورہ کرونگا۔ (ایرانی سفیر )
گلگت بلتستان میں آغا راحت حسین الحسینی نے عوام میں طاغوتی طاقتوں کخلاف اور مسلمانوں کی یکجہتی کیلئے اہم کردار ادا کیا(دلفراز خان۔)
گلگت بلتستان کے عوام ہماری دل کے قریب ہیں ایرانی عوام سے زیادہ گلگت بلتستان کے عوام ایران کو پسند کرتے ہیں جس پر ہم گلگت بلتستان کے عوام کے مشکور ہیں(ایرانی سفیر )
ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن انیلا ایاز چوہدری سٹی صدر اسلام آباد ملک عمران فاروق ، اور کوڈینٹر چوہدری سالک حسین عظام چوہدری شامل تھے

28/06/2025

چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی پنجاب کے چیر مین جاوید احمد چوہدری اور ان کی ٹیم خیالات کا اظہار رہے ہیں

GilgitThe Gilgit-Baltistan Assembly unanimously passed a resolution wholeheartedly paying tribute to the spiritual leade...
27/06/2025

Gilgit
The Gilgit-Baltistan Assembly unanimously passed a resolution wholeheartedly paying tribute to the spiritual leader of the Ismaili community, Prince Karim Aga Khan, in recognition of his exceptional services at both global and local levels in the fields of education, health, development, and humanitarian work.
The resolution was presented by the Minister for Law and Parliamentary Affairs, Ghulam Muhammad, and praised Aga Khan’s unwavering commitment to the welfare of humanity.
The Assembly also acknowledged the significant role of the Aga Khan Development Network (AKDN), Aga Khan Rural Support Programme (AKRSP), and affiliated institutions in transforming the lives of the people of Gilgit-Baltistan through sustainable development and service to humanity.

Address

Gahkuch

Telephone

+923157771722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mountain News GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mountain News GB:

Share

Category