08/01/2026
اے کےنیوز کی جانب سے سردار بسام کو ایڈووکیٹ کی
ڈگری حاصل کرنے پر دلی مبارکباد۔
ہم سردار بسام کی پوری فیملی اور تمام چاہنے والوں کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ملک و قوم کی خدمت کی توفیق دے۔
آمین۔