Voices With Ayan

Voices With Ayan Media News&Company

02/07/2025

سردار امان کشمیری کی کوٹلی میں ہنگامی پریس کانفرنس انتظامیہ کوٹلی کے لیے پیغام

26/06/2025

عوامی ایکشن کمیٹی میرپور ڈویژن نے بڑی کال دے دی۔۔۔کس طرف لونگ مارچ ہو گا؟ علامیہ جاری

12/06/2025

زرنوش نسیم اور جبران نسیم کی والدہ ڈپٹی کمشنر آفس باغ میں پہنچ گئیں پولیس کی بڑی نفری موقعہ پر موجود کچھ ہی دیر بعد میڈیا سے گفتگو متوقع

11/06/2025

دیوی گلی کا دیوی گلی نام کس نے رکھا؟کون سی دیوی کے نام سے دیوی گلی کا نام منسوب تھا؟اور اب دیوی گلی کا نیا نام کیا ہے؟

دیوی گلی آزاد جموں و کشمیر ❤️     Ayan Zulfiqar Dogra
10/06/2025

دیوی گلی آزاد جموں و کشمیر ❤️

Ayan Zulfiqar Dogra

09/06/2025

گذشتہ دِنوں ہمارے عزیز حمزہ ملک نے برطانیہ کی مشہور و معروف یونورسٹی آف سیندرلینڈ سے سیاحت اور مہمان نوازی میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے ۔ انھوں نے اپنی گریجویشن کی تقریب میں ایک شاندار تقریر بھی کی۔ انہوں نے نہ صرف اپنی تعلیم کا جشن منایا بلکہ مسئلہ کشمیر اور پاکستان کی خوبصورتی، ثقافت اور لوگوں کی محبت کو اجاگر کیا۔ حمزہ نے کشمیر کی سیاحت اور وہاں کے لوگوں کی مہمان نوازی کے بارے میں بھی بات کی۔حمزہ ملک نہ صرف انگلینڈ میں بلکہ آزاد کشمیر میں بھی ایک فعال سیاسی کارکن رہے ہیں۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے نوجوانوں کے لیے ایک مضبوط آواز تھے اورانصاف یوتھ وینگ آزاد کشمیر میں بطور نائب سیکرٹری اطلاعات اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں وہاں انگلینڈ میں بھی وہ مختلف سیاسی و سماجی فورمز پر سرگرم رہے ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنی یونیورسٹی میں لندن کیمپس آفیسر کے الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی حمزہ ملک نے اِس کامیابی کو اپنے والدین اور پوری کشمیری قوم کے نام کیا ہے۔حمزہ ملک کا یہ سفر نہ صرف ہمارے لیے فخر کی بات ہے بلکہ یہ ہمیں یہ بھی سکھاتا ہے کہ ہمیں اپنے ملک کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔ہم سب دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ حمزہ ملک کو اپنے ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ ہمیشہ برقرار رکھے۔

28/07/2023
17/06/2023
05/03/2023

Morning in Kashmir🌄😍❤️

ہم اپنے عزیز  بھائی جناب دانش محمود صاحب کو سیکرٹری اطلاعات PSF جامعہ کوٹلی منتہب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔😇❤️
21/01/2023

ہم اپنے عزیز بھائی جناب دانش محمود صاحب کو سیکرٹری اطلاعات PSF جامعہ کوٹلی منتہب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔😇❤️

Address

Gam Kotli

Telephone

+923118513656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voices With Ayan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share