20/11/2025
کوشش کر کے غریبی کے چنگل سے نکلو ورنہ آج کے دور میں اگر کسی کا چچا، مامو، بھتیجا، بھانجا، پھوپھا، خالو یا کوئی بھی رشتے دار غریب ہے یا سیاسی چمچہ نہیں ہے تو آپ کسی بھی محفل کی تصاویر میں یا خاص مہمانوں میں شامل نہیں ہو سکتے ۔ حقیقی رشتے بعد میں اور دور کے رشتے دار اور دوست پہلے ہو جاتے ہیں اس لیے غریبی سے نکلو