06/06/2024
کوٹلی آزاد کشمیر وزیر صحت آزاد جموں کشمیر ڈاکٹر انصر ابدالی کہ آبائی حلقہ کھوئی رٹہ میں وزیر صحت ازاد جموں و کشمیر کی سبز نمبر پلیٹ والی سرکاری گاڑی کو شہری نے توڑ دیا کل بھی گاڑی کو روکا تھا جس کے خلاف قانونی کاروائی ہو چکی تھی اج گاڑی کو روک کر فرنٹ سکرین توڑ دی پولیسگاڑی کے شیشے توڑتے وقت ڈاکٹر انصر ابدالی کے بچے گاڑی میں سوار تھے گاڑی سکول سے بچوں کو واپس گھر لے کے جا رہی تھی عینی شاہد کے مطابق گاڑی کے ڈرائیور کے ساتھ ہاتھاپائی کی گی بچے شدید خوف و ہراس کا شکار ہوئے ابتدائی اطلاع کے مطابق کوئی بھی زخمی نہیں ہواپولیس نے ہلڑ بازی کر کے گاڑی توڑنے والے نوجوان کو گرفتار کر کے کاروائی شروع کر دی سرکاری گاڑی ذاتی استعمال میں لائی جا رہی تھی گرفتار شہری کل بھی روک کے منع کیا تھا کہ یہ سرکار کی گاڑیاں ہیں ذاتی استعمال مت کریں گرفتار شہری